اسلام میں مونچھوں کے بارے کیا حکم ہے؟ نیز کیا حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی مونچھیں بڑی تھیں؟

سوال:اسلام میں مونچھوں کے بارے کیا حکم ہے؟ نیز کیا حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی مونچھیں بڑی تھیں؟ الجواب باسم ملهم الصواب نبی کریم ﷺ کا معمول مونچھیں خوب کترنے کا تھا، اس لیے مونچھیں اچھی طرح کتروانا سنت ہے، یعنی قینچی وغیرہ سے کاٹ کر اس حد تک چھوٹی کردی جائیں کہ مزید پڑھیں

لڑکوں کا لمبے بال رکھنا

سوال: آج کل 13/14/15 سال کے لڑکوں میں کندھے تک بال رکھنے کا رواج بہت ہوگیا ہے۔ سمجھاؤ تو کہتے ہیں کہ یہ تو سنت ہیں حالانکہ داڑھیاں نہیں رکھتے۔ اب میرا بڑا بیٹا بھی ان کی دیکھا دیکھی کندھے تک بال رکھنا چاہتا ہے جو کہ مجھے مناسب نہیں لگتے۔ لیکن خیال آتا ہے مزید پڑھیں

برائڈل شاور کی رسم میں شرکت

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا برائڈل شاور میں جانا جائز ہے؟ اگر اس میں میوزک وغیرہ نہ ہو بس دلہن کے ساتھ سہیلیوں کی دعوت ہو۔ یہ رسم مغربی ممالک میں، ہونے والی دلہن کی سہیلیوں کی مزید پڑھیں

بچیوں کی دو پونیاں بنانا

سوال : بچیوں کی دو پونیاں بنانا جائز ہے گناہ تو نہیں ؟ الجواب باسم ملھم الصواب بچیوں کے بالوں کی حفاظت یا زینت کے لیے بالوں میں ایک، دو یا اس سے زائد چوٹیاں بنانا درست ہے،بشرطیکہ فاسقہ خواتین کے ساتھ مشابہت لازم نہ آتی ہو۔ =================== حوالہ جات : 1 ۔ ”قال الامام مزید پڑھیں

لڑکوں کا فیشنی بال کٹوانا

سوال:آج کل لڑکے فیشن ہیئر کٹ لیتے ہیں جس میں سائیڈز سے بال صاف کر لیتے ہیں اور درمیان میں بال رکھتے ہیں یا سائیڈز میں کٹ لگواتے ہیں۔ کیا اس طرح کٹنگ کروانا جائز ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب: آج کل بالوں کے جو مختلف انداز رائج ہیں ان کے بارے اصولی حکم مزید پڑھیں

لڑکوں کا بالوں کا رنگ (ring)استعمال کرنا ۔

سوال :آج کل لڑکے بال لمبے رکھتے ہیں پھر انہیں سنبھالنے کے لئے بالوں کا رنگ (ring) لگاتے ہیں ۔کیا اسے لگانا جائز ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب لڑکوں کا فی نفسہ اپنے بال کندھوں تک بڑھانا جائز ہے ،البتہ بالوں کو سنبھالنے کے لیے رنگ کا استعمال کرنے میں چونکہ عورتوں کے ساتھ مزید پڑھیں

 ساڑھی پہننے کا حکم

فتویٰ نمبر:3075 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا ساڑھی پہننا اسلام میں منع ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا جن علاقوں میں مسلم اور غیر مسلم عورتیں بلا امتیاز سب ساڑھی پہنتی ہیں وہاں اگر کوٸی مسلمان عورت پورے ستر کے ساتھ ساڑھی پہنے اس طور پر کہ پیٹ اور پیٹھ یا بازو کا کوٸی حصہ کھلا مزید پڑھیں

عورتوں کاٹراؤزرپہننا

فتویٰ ںمبر:1073 سوال:عورتوں کو ٹراوزر پہننا جائز ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدة و مصلیة لباس پہنے کا اصل مقصد ستر عورت ہے اور عورت کو مکمل ستر ڈھانپنے کا حکم ہے۔ ہر وہ لباس جس سے یہ مقصد حاصل نہ ہو رہا ہو خواہ وہ اس لباس کی باریکی کی وجہ سے ہو مزید پڑھیں

یوشیب میں بال کٹوانا

فتویٰ نمبر:982 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا یو شیپ میں بال کٹوانا جائز ہے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية صورت مسئلہ میں مذکورہ لیئرز کٹنگ،یوشیپ کٹنگ میں بال چاہے کندھوں سے نیچے ہوں یا اوپر، کفار اور فاسقات سے مشابہت پائی جاتی ہے تو اس طرح کے بال کاٹنا شرعاً درست نہیں۔ واضح رہے کہ عورتوں مزید پڑھیں