السلام علیکم ورحمة الله وبركاته سوال: مسئلہ یہ ہے کہ 10 سال پہلے میری امی کے بھائیوں نے نانا کی فیکٹری کی ویلیو نکلوائی اور انہوں نے اپنی بہنوں کا حصہ اس وقت کی ویلیو کے مطابق مقرر کرلیا جس پر سب راضی ہو گئے تھے۔ پھر انہوں نے کہا کہ آپ کو اگلے سال … Read more
زمرہ: احکام المیت
بیٹوں کا اپنا حصہ والد کو ہبہ کرنا
سوال: ہم پانچ شادی شدہ بہنیں ہیں بھائی کوئی نہیں ہے۔ امی کے بعد والد اس گھر میں رہ رہے ہیں (وقتی طور پر میاں کے ملک سے باہر جانے کی وجہ سے ایک بہن ساتھ رہ رہی ہے)۔ تمام چیزیں وہیں کی وہیں ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ گھر جیسا والدہ کی زندگی … Read more
300مرلہ زمین کی تقسیم
سوال:300مرلہ زمین کو بیوہ ، دو بیٹوں اور ایک بیٹی کے درمیان کیسے تقسیم کریں گے؟ تنقیح: ماں باپ اوردادا دادی میں سے کون کون موجود ہے؟ جواب: صرف ماں اور دادی موجود ہے الجواب باسم ملھم الصواب: صورت مسؤلہ میں مرحوم نے جو ترکہ چھوڑا ہے اس میں سے سب سے پہلے پہلے مرحوم … Read more
مرحومین کےلیے ایصال ثواب کی حقیقت
سوال: مفتی صاحب! کچھ لوگ کہتے ہیں کہ مرحومین کو ثواب نہیں پہنچتا کسی عمل کا، یعنی ہم جو قرآن پاک اور سوا لاکھ کلمہ طیبہ پڑھتے ہیں مرحوم کو ثواب پہنچانے کے لیے تو کہتے ہیں کہ نہیں پہنچتا ثواب؟؟؟وہ سورة نجم کی کسی آیت کا حوالہ دیتے ہیں۔۔ الجواب باسم ملھم الصواب اہل … Read more
بیٹی کی موجودی میں بہن بھائی کا وراثت میں حصہ
سوال: ایک مرد فوت ہوا تو اس کے دو بیٹے اور ایک بیٹی تھی۔ ایک بھائی نے وراثت کا کچھ حصہ نہیں لیا اور ایک بہن بھائی میں تقسیم ہوگیا اور جس نے اپنی خوشی سے نہیں لیا تھا اس کی دو بیٹیاں اور بیوی ہے تو اس کی جائیداد کیسے تقسیم ہوگی۔آیا اس کے … Read more
فوت شدہ بچے کے عقیقے کا حکم
سوال: اگر کسی چھوٹی بچی کا پیدائش کے دوسرے / تیسرے دن انتقال ہوجائے تو اسکے عقیقے کے متعلق کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ عقیقہ کرنا ایک مستحب عمل ہے واجب نہیں ہے اور یہ زندہ اور پیدائش کے بعد فوت ہونے والے دونوں بچوں کی طرف سے کیا جاسکتا … Read more
بزرگ کی چادر بطور تبرک کفن میں استعمال کرنا
سوال: کیا کسی بزرگ کی چادر وغیرہ تبرک کے طور پر کفن مین استعمال کرسکتے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ کسی بزرگ کی استعمال کردہ چیزوں سے برکت حاصل کرنا اور ان کی چادر کو بطور کفن استعمال کرنا درست ہے۔ مگر یہ عقیدہ رکھنا کہ کہ بزرگ کی چادر نجات کا سبب … Read more