مذاق میں مختلف ناموں سے پکارنا

سوال: اگر دوست مذاق میں ایک دوسرے کو مختلف ناموں سے پکاریں (جیسے کوئی بہت دبلا یا موٹا ہے یا کسی کے نام کے ساتھ کوئی ہم قافیہ لفظ سے بلانا) لیکن جس کو پکارا جائے وہ بھی برا نہ مانے تو کیا یہ صورت بھی ولا تنابزوا بالالقاب میں داخل ہوگی۔ الجواب باسم ملهم مزید پڑھیں

عورت  کاگاڑی چلانا

فی نفسہٖ گاڑی چلانا عورت کےلیے مباح ہے  لیکن چونکہ  اس ضمن میں عورت  کاگھرسے باہرنکلنا بھی لاز م ہے اس لیے عورت  کےلیے گاڑی چلانے کی اجازت  درج ذیل شرائط  پرموقوف ہے: (الف) گھرسے باہر نکلتے وقت  عورت ان باتوں کاخیال رکھے کہ : 1۔سارا جسم برقع یابڑی چادر  کےذریعہ چھپا ہواہو۔ 2۔لبا س مزید پڑھیں

 ٹک ٹاک ایپ استعمال کرنےکاحکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:205 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! آج کل ایک ایپ ٹک ٹاک کے نام سےمشہور ہے۔جس میں فحاشی وبےحیائی کی ویڈیوزبنائی جاتی ہیں جس کی وجہ سے بےحیائی عام ہورہی ہے ۔اورنوجوان اس میں مبتلاہورہے ہیں ۔سوال یہ ہے کہ اس ایپ کااستعمال  کرناجائز ہے یاحرام؟ “صراط مستقیم “کے نام سے مزید پڑھیں

خالو اور پھوپھا سے پردہ

فتویٰ نمبر:4011 سوال: کیا پھوپھا جی اور خالو جی سے پردہ کرنا فرض ہے ؟ الجواب حامدا و مصليا خالو اور پھوپھا شرعي محرم نہیں ہے؛لہذا ديگر غیر محرموں کی طرح ان سے بھی پردہ فرض ہے؛کیوں کہ شرعی محارم وہ ہیں جن سے ہمیشہ کے لیے نکاح حرام ہے مگر ان دونوں سے خالہ یا مزید پڑھیں

قصہ حضرت نوح علیہ السلام

قرآن مجید بہت سی آیات میں نوح کے بارے میں گفتگو کرتا ہے اور مجمو عی طور پر قرآن کی انتیس سورتوں میں اس عظیم پیغمبر کے بارے میں گفتگو ہوئی ہے۔ان کانا م۴۳مرتبہ قرآن کریم میں آیاہے۔ مورخین ومفسرین نے لکھا ہے کہ نوح علیہ السلام کا نام ”عبد الغفار“ یا “عبد الملک “یا مزید پڑھیں

اسلامی واصلاحی پروگرام یاخبریں دیکھنےکیلئےٹی وی گھرمیں رکھناکیساہے

     سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام اس مسئلےکےبارےمیں  کہ ٹی وی کاگھرمیں رکھناکیساہےاگرٹی وی اس  نیت سےرکھاہواہےکہ صرف اس میں اسلامی واصلاحی پروگرام دیکھےجاسکیں یاخبریں وغیرہ سننےاوردیکھنےکیلئےرکھاہوا ہو یاپھراس نیت سےرکھاہواہوکہ قرآن کی تلاوت وتفسیر یا رمضان المبارک میں تراویح وغیرہ سنی جائیں  کیااس طرح سے اس کااستعمال جائزہےیانہیں ؟ قرآن واحادیث سےاس مسئلہ پرروشنی ڈالے؟ مزید پڑھیں

شوہر اگر مذاق میں بیوی کو طلاق لکھ دے تو طلاق واقع ہوجاتی ہے ایام ِ فراغت میں تلاوت کرنے کے بعد اگر دوبارہ عذرِ شرعی پیش آجائے

فتویٰ نمبر:754 سوال:السلام علیکم ! استاد ِ محترم چند مسائل دریافت کرنے ہیں برائے مہربانی اگر تکلیف نہ ہو تو مختصر تحریری جواب عنایت فرمادیں . ۱  عورت اگر اپنے شوہر سے جان بوجھ کر مذاق کرتے ہوئے اپنے لئے طلاق لکھوالے عورت کی نیت طلاق لینے کی ہے جبکہ شوہر مذاق میں لکھ رہا ہے مزید پڑھیں

تعارف سورۃ النبا

کافر لوگ قیامت کے بارے میں طرح طرح کی باتیں بنایا کرتے تھے، کوئی اس کا مذاق اڑاتا ،کوئی ا س کے خلاف دلیلیں پیش کرتا،کوئی مسلمانوں سے اس کی تفصیلات کے بارے میں سوالات کرتا ،اور سوال کرنے کا مقصد حق کی تلاش نہیں ،بلکہ استہزاء ہوتا تھا ،ان آیتوں میں ان کے اسی مزید پڑھیں