سورۃ الانفال میں فتح ونصرت کے خدائی قوانین کا ذکر

فتح ونصرت کے خدائی قوانین مسلمان ان فارمولوں پر عمل کرلیں تو ان کواللہ تعالی کی غیبی مددونصرت حاصل ہوسکتی ہے: 1۔اپنے اندرتقوی یعنی خداخوفی پیدا کرلیں۔ تقوی کی برکت سے اللہ تعالی تمہیں ’’فرقان‘‘ دے گا۔تمہارے گناہوں کو دور کردے گا اور تمہیں بخش دے گا۔‘‘ فرقان کیا ہے؟ فرقان ایک وسیع مفہوم کا مزید پڑھیں

گلدستہ قرآن دوسرا سبق

قرآن اور صفات قرآن: قرآن قرن یاقراءۃ سے ماخوذ ہے۔قرآن خود قرء یقرء کامصدر ہے ۔ ارشاد باری تعالی ہے:ان علیناجمعہ وقرآنہ۔اصطلاحی لحاظ سے قرآن کے متفقہ معنی یہ بیان کیے گئے ہیں:کتاب اللہ تعالی المنزل علی الرسول المکتوب فی المصاحف المنقول الینانقلامتواترا بلاشبھۃ۔ قرآن کریم کے کئی نام وصفات ہیں ۔بعض اہل علم کے مزید پڑھیں

قرآن کریم کی سورتوں کا آغاز

امام بدر الدین الزرکشی رحمہ اللہ نے اپنی بے مثل کتاب “البرھان فی علوم القرآن” میں قرآن کریم کی سورتوں کے آغاز کے متعلق دس انواع کا ذکر کیا ہے : 1۔ حروفِ مقطعات : ان سے 29 سورتوں کا آغاز ہوتا ہے جن میں سورۃ البقرۃ اور سورۃ آل عمران کے سوا باقی سب مزید پڑھیں