مذاق میں مختلف ناموں سے پکارنا

سوال: اگر دوست مذاق میں ایک دوسرے کو مختلف ناموں سے پکاریں (جیسے کوئی بہت دبلا یا موٹا ہے یا کسی کے نام کے ساتھ کوئی ہم قافیہ لفظ سے بلانا) لیکن جس کو پکارا جائے وہ بھی برا نہ مانے تو کیا یہ صورت بھی ولا تنابزوا بالالقاب میں داخل ہوگی۔ الجواب باسم ملهم مزید پڑھیں

 نجاست غلیظہ و خفیفہ میں اعتبار کون سی نجاست کا لگایا جائے گا

سوال:اگر نجاست غلیظہ اور خفیہ اکٹھے دونوں بدن پہ لگ جائیں تو نجاست کا حکم کس نجاست کے لحاظ سے لگایا جائے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب: نجاست غلیظہ و خفیفہ اکٹھے لگ جائیں تو احتیاطا نجاست غلیظہ کے لحاظ سے حکم لگایا جائے گا یعنی ٹھوس نجاست میں ایک درھم (4.35گرام) سے زیادہ اور مزید پڑھیں

پیٹ کےبل سونےکاحکم

السلام عليكم! الٹا سونا کیوں گناہ ہے؟ برائے مہربانی تفصیل سے بتادیں بچوں کو سمجھانا ہے۔ جواب:وعلیکم السلام!  پیٹ کے بل الٹا لیٹنے سے احادیثِ مبارکہ میں ممانعت آئی ہے، اور  ان احادیث میں رسول اللہ ﷺ نے اس ممانعت کی وجوہات بھی بتادی ہیں کہ جہنمی اس طرح لیٹیں گے، نیز یہ اللہ کو ناپسند ہے، اور مزید پڑھیں