زکوۃ کی رقم سے دوائیاں خریدنا

فتویٰ نمبر:4059 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمۃ اللہ ایک خاتون بیوہ ہیں بے اولاد ہیں.انکا دو کمروں کا فلیٹ ہے مگر وہ وہاں نہیں رہتی کہ اکیلی ہیں.کبھی بھائی کے گھر کبھی بہن کے گھر قیام ہوتا ہے.ذریعہ آمدن کوئی نہیں مگر انکے پاس سونا کافی زیادہ ہے حج بھی کرچکی ہیں،بیمار رہتی مزید پڑھیں

کیا بٹ کوائن کا مالک شخص زکوة لے سکتا ہے؟

فتویٰ نمبر:4072 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته!  اگر کسی کے پاس ڈیڑھ لاکھ کے بٹ کوائن ہوں لیکن وہ اس لیے نہیں بیچ رہے کہ اس میں ابھی بہت نقصان ہے تو کیا وہ زکوة لے سکتی ہے؟ الجواب حامدا ومصلیا وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته! احتیاط یہ ہے کہ یہ مزید پڑھیں

 بطور تنخواہ زکوة دینے کا حکم 

فتویٰ نمبر:4087 سوال: السلام علیکم ورحمة الله وبركاته ایک خاتون کا سوال ہے کہ وہ سفر پر جارہی ہیں ڈیڑھ ماہ کے لیے ،تو اب ان کی جو ماسی ہے وہ اس عرصے میں ان کے گھر کام کاج نہیں کرے گی تو اب اگر یہ خاتون اسے کچھ رقم نہیں دیں گی تو وہ ماسی مزید پڑھیں

 بیوہ خاتون کو بیٹی کی شادی کے لیے زکوۃ دینا۔

فتویٰ نمبر:4051 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کسی بیوہ عورت کی بیٹی کی شادی کے لیے میں نے خود اور کچھ لوگوں سے کہہ کر زکاة ارینج کی اس کے ضروری سامان کے لیے، میں نے خود نہیں دیکھا کچھ، پر اس کے لفظوں پر اعتبار کیا، اس نے کہا سب کچھ لے لیا ہے، پھر مزید پڑھیں

 زکوٰۃ کا حکم

فتویٰ نمبر:4083 سوال: السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ حضرت میرا سوال یہ ہے کہ ماسی کو زکوۃ کہ پیسے ہر مہینے اسکی تنخواہ کہ علاوہ دینا جائز ہے کہ نہیں کیونکہ میں نے سنا ہے کہ ماسیوں کو بھی اب اتنا ملتا ہے کہ وہ بھی صاحب نصاب ہو گئ ہیں باقی میں ماسی کے مزید پڑھیں

کمیٹی پر زکوة

فتویٰ نمبر:4061 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کمیٹی والے مال کی زکوۃ کیسے ادا کی جاتی ہے میں نے دو کمیٹیاں دالیں اور ان دو کمیٹیوں کا پورا ہونے کا وقت تین سال ہے میں نے اس طرح کیا کہ جب میرا زکوۃ کا پہلا سال مکمل ہوا تو میں نے اس وقت تک جتنی کمیٹیاں مزید پڑھیں

قرضدار پر زکوة کا حکم

فتویٰ نمبر:4025 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  زید کو سال گزشتہ کی زکوہ 50000 دینی ہے اور ایک مہینہ بعد اگلے سال کی بھی فرض ہوجائے گی اس کے علاوہ ایک مہینے کے اندر اندر اسے 120000 کا قرضہ لازمی بھی دینا ہے۔۔۔ اب زید کے لیے دونوں میں سے کس کی ادائیگی ضروری ہے ؟ مزید پڑھیں

جیل کے قیدیوں پر صدقہ کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:4024 سوال:السلام علیکم! بورسٹل جیل بہاولپور 18 سال سے کم عمر لڑکوں کی جیل ہے۔ جس میں مجرم بھی ہوتے ہیں اور بعض بے گناہ بھی۔ کیا بورسٹل جیل کے قیدیوں کو صدقہ دیا جا سکتا ہے؟ہم نے پچھلی عید الفطر پہ نئے کپڑے اور جوتے انھیں لے کے دیے تھے۔اب ارادہ تھا کہ مزید پڑھیں

زکوٰۃ کی ادائی کے لیے کون سی قیمت معتبر ہو گی

فتویٰ نمبر:4023 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  زکوٰۃ کی ادائیگی کے بارے میں بتا دیں کہ زیور کی زکوٰۃ کی ادائیگی کے لیے کون سی قیمت دیکھی جائے گی جس قیمت پر زیور بنایا تھا یا جو زیور کی موجودہ قیمت ہے. والسلام الجواب حامدا ومصلیا زکوٰۃ کی ادائی کے لیے موجودہ قیمت کا اعتبار ہو مزید پڑھیں

 مستحق زکوۃ 

فتویٰ نمبر:3093 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر کوئی شخص مستحقِ زکوۃ نہ ہونے کے باوجود زکوۃ لے لے اور بعد میں اس کو احساس ہو جائے تو اس کا ازالہ کس طرح ہو؟ اور مال خرچ بھی ہوچکا۔ کافی عرصے بعد احساس ہوا۔ والسلام الجواب حامدا و مصليا زکوٰۃ مال کا میل کچیل ہوتا ہے مزید پڑھیں