بھائی کا والدین کی فطرانہ کی رقم بہن کو دینا

سوال: اصل میں تو صدقہ فطر اپنی اولاد کو دینا جائز نہیں لیکن اگر بیٹا اپنے ماں باپ کا فطرانہ اپنے بہن بھائیوں کو دے رہا ہے تو کیا ادا ہو جائے گا ؟ الجواب باسم ملہم الصواب جس طرح والدین خود اپنا صدقہ فطر اپنے بچوں کو نہیں دے سکتے اسی طرح ان کی مزید پڑھیں

 گزشتہ سالوں کی زکوۃ نکالنے کا طریقہ

سوال:السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! 1۔ایک خاتون نے تقریبا پندرہ سولہ برس قبل سونے کا زیور خریدا۔۔جوکہ ساڑھے سات تولے سے تو کم ہے۔۔۔لیکن اب چونکہ سونے کی قیمتیں بڑھ چکی ہیں تو وہ ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کو پہنچ رہا ہے۔۔لیکن ممکن ہے پچھلے سالوں میں جب سونا مہنگا نہیں تھا اسوقت مزید پڑھیں

گم شدہ رقم کو زکوہ میں شامل کرنا

فتویٰ نمبر:5013 سوال: السلام وعلیکم ورحمة الله وبركاته! مجھے يہ معلوم کر نا تھا کہ میرا وولیٹ( پیسو ں کا پرس)کسی نے چرا لیا جس میں بڑی مقدار میں پیسے تھے کیا ہم وہ پیسے زکوة ميں شامل کر سکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! مذکورہ طریقے پر زکوة ادا نہیں مزید پڑھیں

 قرضدار کو زکوٰۃ دینے کا حکم

فتویٰ نمبر:5006 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ایک میاں بیوی جن کی تنخواہ بیس بائیس ہزار ہے{دونوں جاب کرتے ہیں}۔ سمارٹ فونز ہیں ان کے پاس وغیرہ۔ قرضہ کافی ہے ان پہ اور کوئی پراپرٹی وغیرہ نہیں ہے۔ کیا ان کو زکوۃ دی جا سکتی ہے؟{آڈیو} والسلام الجواب حامدا و مصليا زکوٰۃ کا مستحق مزید پڑھیں

قرضدار پر زکوة کا حکم

فتویٰ نمبر:4025 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  زید کو سال گزشتہ کی زکوہ 50000 دینی ہے اور ایک مہینہ بعد اگلے سال کی بھی فرض ہوجائے گی اس کے علاوہ ایک مہینے کے اندر اندر اسے 120000 کا قرضہ لازمی بھی دینا ہے۔۔۔ اب زید کے لیے دونوں میں سے کس کی ادائیگی ضروری ہے ؟ مزید پڑھیں