وجہ تسمیہ:
اس کی آیات۶۷تا۷۳میں اُس گائے کاواقعہ مذکور ہے جسے ذبح کرنےکا حکم بنی اسرائیل کو دیا گیا تھا ،اس لیے اس سورت کانام سورۃ البقرۃ ہے،کیونکہ بقرہ عربی میں گائے کوکہتے ہیں ۔
- یہود کی چالیس بیماریاں(سورۃ البقرۃ ) اس کے بعد اﷲ سبحانہ و تعالیٰ نے بنی اسرائیل میں انبیاء کے … Read more
- تخلیق آدمسورۃ البقرۃ آیت 31 سے39 تک حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق کاواقعہ بیان فرمایاگیا ہے … Read more
- قرآن سے گمراہ کون ہوتے ہیں؟جن کے اندر حق کی طلب نہ ہو بلکہ اپنی ضدوعناد کی وجہ سے انکار کوشیوہ … Read more
- سورۃ البقرۃ میں کافروں کے اعتراض کاجواببعض کافروں نے اعتراض کیا تھا کہ قرآن اللہ کا کلام اس لیے نہیں ہوسکتا کہ … Read more
- سورۃ البقرۃ میں قرآن پاک کے اعجاز کا ذکراعجازقرآن اس کے بعد قرآن کریم کے اعجاز کو ظاہر کیا گیا ہے اور چیلنج کیا … Read more
الصفہ پی کے ڈاٹ کام! الحمدللہ! صفہ پی کے ڈاٹ کام عرصہ دراز سے عوام کی علمی تشنگی دور کرنے میں کوشاں ہیں۔ ہم آپ کے لیے نئے موضوعات اور مضامین لاتے رہتے ہیں۔ ایک اسلامک میسجنگ سروس بھی موجود ہے جس سے آپ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ فتویٰ بھی طلب کر سکتے ہیں۔ آپ کو بھی کوئی مسئلہ بذریعہ sms معلوم کرنا ہو تو اپنا سوال لکھ کر 03152145846 پر بھیج دیں، جواب عشاء کے بعد سے صبح تک کے اوقات میں دیا جاتا ہے جواب فوری ملنا ضروری نہیں۔ غور طلب مسائل کے جواب تحقیق کے بعد دیے جائیں گے۔