اہل میت کے لیے کتنے دن کھانا دینا مستحب ہے

فتویٰ نمبر:601 سوال: اقرباء  اور پڑوسیوں  کا اہل  میت  کے لیے  کتنے دن  کھانا دینا مستحب ہے ؟  جواب: اقرباء  اور پڑوسیوں  کو ایک  قول  کے مطابق تین دن  تک کھانا دینا مستحب  ہے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا ہے “اصغوا لاھل  جعفر   طعاما ” ( مشکوۃ  :1/151)