کیا میت والے گھر تین دن تک آگ جلانا منع ہے ؟

سوال :اگر کسی کا انتقال ہوجائے تو 3 دن تک میت کے گھر میں کچھ نہیں پکتا کہتے ہیں کہ 3 دن آگ نہیں جلانی چاہیے اسکی کیا حیثیت ہے کچھ لوگوں کے نزدیک آگ جلانا حرام ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب اسلامی تعلیمات کے مطابق اہل میت کے پڑوسیوں اور رشتہ داروں کے لیے مزید پڑھیں

مرغ کے بولنےسے ایذاء مسلم تو نہیں لازم آتا؟ اور کیا مرغا جب بھی آواز دے وہ فرشتوں کو دیکھتا ہے؟

سوال : السلام علیکم ،مرغ کی آواز سنو تو دعا پڑھنی چاہیے ،ہمارے پاس 3 مرغے ہے وہ صبح کے وقت اتنا زیادہ بولتے ہیں کے آس پڑوس والے تنگ ہونے کےخیال سے میرے دل میں یہ بات آتی ہے کہ پڑوسی تنگ ہورہے ہیں ہمارے برابر والے کی نائیٹ ڈیوٹی ہوتی ہے وہ صبح مزید پڑھیں

عبادت اور پوجا میں کیا فرق ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! کچھ قرآن میں کیا پوجا کا لفظ استعمال ہوا ہے تو عبادت اور پوجا میں کیا فرق ہے؟دونوں اللہ کے لیے استعمال ہو رہے ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عربی زبان میں عبادت اور پوجا دونوں کے لیے مزید پڑھیں

کیاآس پڑوس سے اشیاء کا تبادلہ سود کے حکم میں ہے؟

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷۰﴾ سوال:- ایک مسئلے میں رہنمائ درکار ہے آس پڑوس میں اشیاکا بسا اوقات تبادلہ کیا جاتا ہے مثلا گھر میں چینی ختم ہے اور ارجنٹ ضرورت ہے تو پڑوس سے لے لی اور بعد میں ان کو واپس کردینا۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ چیز سود کے مزید پڑھیں

اہل میت کے لیے کتنے دن کھانا دینا مستحب ہے

فتویٰ نمبر:601 سوال: اقرباء  اور پڑوسیوں  کا اہل  میت  کے لیے  کتنے دن  کھانا دینا مستحب ہے ؟  جواب: اقرباء  اور پڑوسیوں  کو ایک  قول  کے مطابق تین دن  تک کھانا دینا مستحب  ہے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا ہے “اصغوا لاھل  جعفر   طعاما ” ( مشکوۃ  :1/151)