انگلیوں کے نشانات (finger print )

بسلسلہ قرآن اور جدید سائنس أَيَحْسَبُ الْإِنسَانُ أَلَّن نَّجْمَعَ عِظَامَهُ ، بَلَىٰ قَادِرِينَ عَلَىٰ أَن نُّسَوِّيَ بَنَانَهُ (سورۃا لقیامۃ، آیت 3،4) ترجمہ: کیا انسان یہ خیال کرتا ہے کہ ہم اس کی ہڈیاں جمع نہیں کریں گے ؟ کیوں نہیں کریں گے   ضرور کریں گے ۔ہم تو اس پر بھی قادر ہیں کہ اس مزید پڑھیں

قرآن اور جدید سائنسی حقائق

(تیسری قسط) دل مرکز ہے: دل انسان کی تمام اچھی بری صفات کا مرکز ہے ۔قرآن کریم کے مطابق دل ہی وہ چیز ہے جس کےاندر عقل اور فقاہت پائی جاتی ہے۔ دل ہی وہ چیز ہے جوگھٹن اور تنگی محسوس کرتا ہے کینہ بھی دل ہی محسوس کرتا ہے۔ سکون،ہمدردی،نرمی، ڈروخوف، راز چھپانا،تکبر،رعب، ضد مزید پڑھیں

نام کا انسان کی شخصیت پر اثر

کیا انسان کے نام کا اس کی صحت یا تقدیر پر اثر ہوتا ہے، میرے بیٹے کا نام عبدالکبیر ہے۔ کیا یہ نام جلالی اور بھاری ہے۔  حدیث میں بچوں کا اچھا نام رکھنے کی ہدایت فرمائی گئی ہے اور ایسے نام جن کے معنی خراب یا بدشگونی کی طرف مشیر ہوں رکھنے سے منع مزید پڑھیں

ملحدین کی نفسیات

آپ ان ملحدین سے الحاد کی تعریف پوچھ کر دیکھیے بہت مشکل ہے کہ دو ملحد کوئی ایک تعریف آپ کے سامنے رکھ پائیں. کوئی خوش فہم ملحد اسے روشن خیالی کا نام دے گا تو کوئی مذہب کے خلاف مدافعت کا !  کوئی اسے عقل و شعور کی معراج بتائے گا تو کوئی اسے مزید پڑھیں

حضرت عیسیٰ علیہ السلام

حضرت عیسیٰ علیہ السلام  اللہ کے جلیل القدر اور عظیم المرتبت رسول ہیں ۔ آپ ؑ کی زندگی کا ہر گوشہ( ولادت سے لے کر   رفع آسمانی اور پھر نزول سے حجرہ  مبارکہ میں تدفین تک  ) کسی معجزہ سے  کم نہیں ۔ قرآن اورعیسیٰ ؑ :۔ جس طرح  نبی اکرم ﷺ خاتم الانبیاء ورسل مزید پڑھیں