حین کا معنیٰ ( سورۃ ابراہیم)

حین کا اطلاق کھجورکادرخت ہر چھ ماہ میں پھل دیتا ہے اس سے فقہا نے یہ مسئلہ اخذ کیا ہے کہ عربی میں کوئی یہ کہے کہ لااکلمہ حینامیں فلاں کے ساتھ ایک زمانے تک بات نہیں کروں گا تو اس کا اطلاق چھ ماہ پر ہوگا۔تُؤْتِي أُكُلَهَا كُلَّ حِينٍ بِإِذْنِ رَبِّهَا وعن ابن عباس مزید پڑھیں

مسواک کی سنتیں

سوال: مسواک کی سنتیں بتا دیجیے؟ الجواب باسم ملہم الصواب مسواک کی سنتیں مندرجہ ذیل ہیں۔ 1۔ مسواک پکڑنے کا طریقہ یہ ہے کہ انگوٹھے اور چھنگلی (سب سے چھوٹی انگلی) کو مسواک کے نیچے اور دیگر انگلیوں کو مسواک کے اوپر رکھا جائے۔ 2۔مسواک کو دائیں ہاتھ سے پکڑنا اور دانتوں کو دائیں طرف مزید پڑھیں

سجدہ تلاوت میں کون سی دعا پڑھی جائے۔

سوال: کیا سجدہ تلاوت میں کوئی خاص دعا پڑھتے ہیں۔ الجواب باسم ملہم الصواب آیت سجدہ اگر فرض نماز میں پڑھی جائے تو اس کے سجدے میں نماز کی طرح سبحان ربی الاعلی پڑھنا چاہیے۔ اور اگر نفل نماز یا خارج نماز میں پڑھی جائے تو اس کے سجدے میں اختیار ہے،چاہے صرف سبحان ربی مزید پڑھیں

گرم زمین پر پیروں کو گرمی سے بچانے کے لیےجائے نماز کے نیچے جوتے رکھنا

سوال: دبئی میں گرمی بہت زیادہ ہوتی ہے، خاص کر جمعے کی نمازکے وقت زمین بہت گرم ہوتی ہے اور ہجوم کی وجہ سے سایے میں جگہ کا ملنا بھی مشکل ہوتا ہے، تو کیا جائے نماز کے نیچے چپل رکھ کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟ تاکہ پیر براہِ راست زمین پر نہ ہوں بلکہ مزید پڑھیں

اگر کوئی آرٹسٹ کوئی اسکیچز بناتا ہے تو اس کے لیے اسلام میں کیا حکم ہے؟

السلام عليكم!  سوال : اگر کوئی آرٹسٹ کوئی اسکیچز بناتا ہے تو اس کے لیے اسلام میں کیا حکم ہے؟ کیا جان دار چیزوں کی ڈرائنگ بنا سکتے ہیں؟ جواب :وعلیکم السلام!  قرآن وحدیث میں جس تصویر پر سخت وعیدیں وارد ہوئی ہیں، یہ وہ تصویر ہے جس میں تین چیزیں پائی جاتی ہوں: ١- وہ مزید پڑھیں

بنجر زمین میں مساقات درست ہے یا نہیں؟

فتویٰ نمبر:4056 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنے دوست سے بنجر زمین مساقات کیلئے لے لی ۔ اب وہ زمین درخت ، باغ و غیره کی صلاحیت نہیں رکھتی، اور بے کار ہے تو کیا یہ مساقات درست ہے یا نہیں؟ مزید پڑھیں

کیا یہ اتفاق ہوسکتا ہے؟

ایک مغربی مفکر اور سائنسدان اے کریسی ماریس نے اتفاقات کے سلسلے میں ایک مثال دی ہے۔ فرض کریں کہ آپ دس سکے لے کر ان پر 1 سے لے کر 10 تک نمبر لگا دیتے ہیں۔ اب ان سکوں کو اچھی طرح مکس کر کے اپنی جیب میں ڈال لیتے ہیں ۔ آپ اپنی مزید پڑھیں

نیو ورلڈ آرڈر

1992 میں نیو ورلڈ آرڈر کے نام سے  یہودی  فنکاروں  کے دنیا میں ایک نیا نظام  متعارف کرایا ۔، اور جس کی وجہ سے انتہائی  تیزی سے  زندگی  کے ہر شعبے  میں تبدیلی آئی ۔ لوگوں  کی طرز زندگی  کو نئے مذہب  کے سانچے میں ڈھالنا  عالمی اداروں کا ہدف تھا۔لوگوں کا  پہناوا  پہننے کے مزید پڑھیں