ترجمۃ القرآن اورعربی گرامرسے متعلق ضروری باتیں

ترجمۃ القرآن اورعربی گرامرسے متعلق ضروری باتیں 1۔اردوخوش قسمت زبان ہے کہ اس کے ٪80 الفاظ عربی سے ماخوذ ہیں۔اس لیے اردوداں طبقے کے لیے عربی بالخصوص قرآن کی عربی سمجھنا دیگر اہل زبان کی نسبت زیادہ سہل وآسان ہے۔تجربے کے لیےقرن کریم کےچنداوراق کابغور جائزہ لیں، آپ کو ہر صفحے میں اردوکے الفاظ معمولی مزید پڑھیں

رِمَل کا معنی بتائیں

سوال: ”رِمَل یا ریمل نام کا کیا مطلب ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب یہ لفظ ”رِمَل” یا ”ریمل“ ہمیں عربی زبان میں نہیں ملا البتہ اس سے ملتا جلتا ایک لفظ ”رَمَلُ“(میم کےزبر کےساتھ) عربی زبان میں ہے یا رَمْلُ(میم ساکن کےساتھ)۔جس کا معنی ہے ”ریت کے ذرات “ ۔اور یہ کوئی بامعنی لفظ نہیں مزید پڑھیں

شیعہ کے نکاح کی تقریب میں شریک ہونے اور وہاں کھانے پینے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شوہر کے دوست شیعہ ہیں اور انہوں نے اپنی بیٹی کے نکاح میں مدعو کیا ہے۔نکاح کی تقریب امام بارگاہ میں ہے اور اس کے بعد کھانے کا انتظام ہے. تو کیا اس تقریب میں شرکت اور کھانا جائز ہے ؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! واضح رہے کہ عام مزید پڑھیں

شیعہ رشتہ داروں سےتعلق کا حکم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ ۱: شیعہ رشتے داروں سے کس حد تک تعلق رکھ سکتے ہیں؟ ۲:کس حد تک ان کے گھر کا کھانا کھا سکتے ہیں؟ ۳:اور بہت زیادہ ضرورت کے درجے میں کس حد تک ان کی مالی مدد کرسکتے ہیں؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! ١. مزید پڑھیں

بیماری متعدی ہوتی ہے یانہیں؟

سوال:بیماری متعدی ہوتی ہے یانہیں؟ اور متعدی مرض والے کے پاس آنے سے کترانا کیسا ہے؟ ڈاکٹر احتیاط کا مشورہ دیتے ہیں ، لیکن دوسری طرف تو یہ بات ذہن میں آتی ہےکہ جو ہوتا ہے وہ اللہ کے حکم سے ہوتا ہے اس بارے میں شرعی حکم تحریر فرمادیں؟ ﷽ الجواب حامدا و مصلیا مزید پڑھیں

خالی زبان سے ذکر بھی فائدہ سے خالی نہیں

فتویٰ نمبر:1023 سوال: ہم اکثر کوئی ورد کثرت سے کررہے ہوں جیسےاللهم اغفرلى ولوالدى واللمومنين…..والموات تو دھیان کہیں اور ہوتا ہے یا اسی کام میں ہوتا جس کے دوران ہم مسلسل ورد کرے جارہے ہوں تو کیا اس کا اجر ملے گا کیونکه پڑھنے کے بعد یا پہلے اس کا اجر میں سب کو پهنچادیتی مزید پڑھیں

 ڈائجسٹ پڑھنا کیسا ہے؟

فتویٰ نمبر:971  ڈائجسٹ پڑھنا کیسا ہے بعض اوقات اس میں ایسی کہانیاں بھی ہوتی ہیں جس سے گھریلو معاملات میں کافی مدد ملتی ہے آ یا شریعت میں اس کی گنجائش ہے؟؟ الجواب حامدۃً ومصلیۃً  ناولوں میں عام طور پر عشق و محبت کی کہانیاں ، دین کا مذاق واستہزا ،جرائم پیشہ افراد کے واقعات، مزید پڑھیں

ملحدین کی نفسیات

آپ ان ملحدین سے الحاد کی تعریف پوچھ کر دیکھیے بہت مشکل ہے کہ دو ملحد کوئی ایک تعریف آپ کے سامنے رکھ پائیں. کوئی خوش فہم ملحد اسے روشن خیالی کا نام دے گا تو کوئی مذہب کے خلاف مدافعت کا !  کوئی اسے عقل و شعور کی معراج بتائے گا تو کوئی اسے مزید پڑھیں