گروپ بنا کر ختم قرآن کرنا

سوال: ہم نے ختم قرآن کا ایک گروپ بنایا ہے جس میں تقریبا 30- 35 بچیاں ہیں۔ ہم سب مل کر ہفتہ کے دو قرآن ختم کرتے ہیں۔ جن بچیوں کا شرعی عذر ہوگا ان کو پارہ نہیں دیا جائے گا۔ اور ان کے علاوہ کی جو بچیاں ہیں ان کا چلتا رہے گا۔سسٹم یہ مزید پڑھیں

بچے ہونے کو ناپسند کرنے کا حکم

سوال:میرا سوال یہ ہے کہ کسی کوبچے نہیں چاہیے کیونکہ وہ محسوس کرتا ہے کہ اسے نہیں پسند اور اگر زبر دستی کر بھی لے تواسی وجہ سے بچے کو وہ پیاریا توجہ نہیں دے سکے اور بچہ غفلت کا شکار ہو جائے گا کیونکہ اسے پسند ہی نہیں تو اگر وہ نہ کرے تو مزید پڑھیں

زبردستی طلاق کاحکم

میں آپ سے یہ پوچھناچاہتا ہوں کہ میرے گھر والوں نے مجھ سے زبردستی مجھ سے میری بیوی کو طلاق دلوائی، زبردستی مجھے جان سے مار کی دھمکی دی، مجھے گھر سے نکل جانے کو کہا اور مجھے نامرد کرنے کو کہہ رہے تھے تو جبراًمجھ سے طلاق دلوائی، اور میرے بیان یہ تھے کہ مزید پڑھیں

فاتحہ خوانی کا حکم

فتویٰ نمبر:20  الجواب  حامدا ومصلیا ً  جنازے میں شرکت  کرنا  فی نفسہ  فرض کفایہ ہے  لیکن فاتحہ  کے لیے اجتماعی  طور پر ترتیب بنانا یا اس کا التزام  کرنا یا اس کو ضروری  سمجھنا درست  نہیں ، بالخصوص مروجہ اجتماعی  فاتحہ  خوانی  متعدد  مفاسد پر مشتمل  ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے اور اس کا  مزید پڑھیں

ملحدین کی نفسیات

آپ ان ملحدین سے الحاد کی تعریف پوچھ کر دیکھیے بہت مشکل ہے کہ دو ملحد کوئی ایک تعریف آپ کے سامنے رکھ پائیں. کوئی خوش فہم ملحد اسے روشن خیالی کا نام دے گا تو کوئی مذہب کے خلاف مدافعت کا !  کوئی اسے عقل و شعور کی معراج بتائے گا تو کوئی اسے مزید پڑھیں

سالگرہ میں زبردستی کیک کھلانا

سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام کے اگر کسی کے شوہر کی سالگرہ ہو اور وہ بیوی کو زبردستی کیک کھانے پر مجبور کریں تو کیا حکم ہے ؟ کھالینا چاہیے اور بیوی گناہ گار ہوگی ؟ جواب: ایک تو سالگرہ کرنا غیر مسلموں کا طریقہ ہے  بیوی کو چاہیے کہ اپنے شوہر کو نرمی مزید پڑھیں