گروپ بنا کر ختم قرآن کرنا

سوال: ہم نے ختم قرآن کا ایک گروپ بنایا ہے جس میں تقریبا 30- 35 بچیاں ہیں۔ ہم سب مل کر ہفتہ کے دو قرآن ختم کرتے ہیں۔ جن بچیوں کا شرعی عذر ہوگا ان کو پارہ نہیں دیا جائے گا۔ اور ان کے علاوہ کی جو بچیاں ہیں ان کا چلتا رہے گا۔سسٹم یہ مزید پڑھیں

بچے ہونے کو ناپسند کرنے کا حکم

سوال:میرا سوال یہ ہے کہ کسی کوبچے نہیں چاہیے کیونکہ وہ محسوس کرتا ہے کہ اسے نہیں پسند اور اگر زبر دستی کر بھی لے تواسی وجہ سے بچے کو وہ پیاریا توجہ نہیں دے سکے اور بچہ غفلت کا شکار ہو جائے گا کیونکہ اسے پسند ہی نہیں تو اگر وہ نہ کرے تو مزید پڑھیں

زبردستی نکاح کاحکم

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب! ہماری جاننے والی ایک لڑکی جو ڈاکٹر ہے اس کے باپ نے اس کا نکاح جبرًا اپنے بھتیجے سے کرادیا زبردستی نکاح نامہ پر دستخط کرادیئے بظاہر اس لالچ میں کہ خاندان کی جائداد خاندان سے باہر نہ جائے کیوں کہ زمیندار لوگ ہیں، اب وہ لڑکی مزید پڑھیں

زبردستی معاف کروانے سے ورثا کا حق ختم نہیں ہوتا

سوال:حضرت! ہم ۵/ بہنیں اور ۳/ بھائی اور والدہ حیات ہیں۔ والد صاحب کے انتقال کے ڈیڑھ مہینہ بعد ہم بہنوں کو دعوت پر بلایا اور ایک مولانا صاحب بھی آئے ہوئے تھے اور ہمارے ۳/ چچا بھی۔ ہمیں بتایا گیا کہ ہم بہنوں کا اتنا اتنا حصہ شرعاً بنتا ہے نقدی کے حساب سے مزید پڑھیں

زبردستی طلاق کاحکم

میں آپ سے یہ پوچھناچاہتا ہوں کہ میرے گھر والوں نے مجھ سے زبردستی مجھ سے میری بیوی کو طلاق دلوائی، زبردستی مجھے جان سے مار کی دھمکی دی، مجھے گھر سے نکل جانے کو کہا اور مجھے نامرد کرنے کو کہہ رہے تھے تو جبراًمجھ سے طلاق دلوائی، اور میرے بیان یہ تھے کہ مزید پڑھیں

ملحدین کی نفسیات

آپ ان ملحدین سے الحاد کی تعریف پوچھ کر دیکھیے بہت مشکل ہے کہ دو ملحد کوئی ایک تعریف آپ کے سامنے رکھ پائیں. کوئی خوش فہم ملحد اسے روشن خیالی کا نام دے گا تو کوئی مذہب کے خلاف مدافعت کا !  کوئی اسے عقل و شعور کی معراج بتائے گا تو کوئی اسے مزید پڑھیں

زبردستی ہونے تک

تحریر: ڈاکٹرعبدالقدیر خان  پچھلے دنوں سندھ اسمبلی نے ایک قانون پاس کیاہے جس کی رو سے 18سال سے کم افراد کو زبردستی تبدیلی مذہب ایک جرم قراردیا گیا ہے۔قانون تو اچھا ہے لیکن 18 سال کی عمر کا تعین کرنا ناقابل فہم ہے۔یورپ میں (جس کی ہماری ذہنیت غلام ہے ) 12 سال سے  لیکر مزید پڑھیں

سالگرہ میں زبردستی کیک کھلانا

سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام کے اگر کسی کے شوہر کی سالگرہ ہو اور وہ بیوی کو زبردستی کیک کھانے پر مجبور کریں تو کیا حکم ہے ؟ کھالینا چاہیے اور بیوی گناہ گار ہوگی ؟ جواب: ایک تو سالگرہ کرنا غیر مسلموں کا طریقہ ہے  بیوی کو چاہیے کہ اپنے شوہر کو نرمی مزید پڑھیں