سورۃ التوبہ کے درمیان میں بسم اللہ پڑھنا

سوال: سورت توبہ کے شروع میں مصحف میں” بسم اللّٰہ ” لکھی ہوئی نہیں تو کیا یہ صرف ابتداء میں ہی نہیں پڑھتے یا درمیان میں بھی نہیں پڑھنی چاہیے۔تفصیل سے بتادیجیے۔ الجواب باسم ملهم الصواب صورت مسئولہ میں اگر سورۃ الانفال کی تلاوت مکمل کرکے سورۃ التوبہ شروع کی جائے تو وہاں بسم اللہ مزید پڑھیں