سورۃ التوبۃ میں ذکر کردہ منافقین کی نشانیاں

پہلے یہ بات یاد رکھیں کہ آپ ﷺ کے زمانے میں منافقین تھے اور ہرزمانے میں منافق ہوتے ہیں لیکن منافقین کی جو نشانیاں یہاں بیان کی گئی ہیں وہ ہم کسی مسلمان پر فٹ کرکے اسےحقیقی منافق نہیں کہہ سکتے،رسول اللہﷺ کے زمانے میں تو وحی سے تعیین ہوگئی تھی کہ یہ منافق ہیں مزید پڑھیں

زوال سے پہلے رمی کرنا

سوال: مفتی صاحب ہمارے گروپ کے سربراہ کے کہنے پر ہم نے 12ذی الحجہ کی رمی زوال سے پہلے کرلی۔ کیاہمارا یہ عمل درست ہوا؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ 12 ذی الحجہ کو رمی کاوقت زوال سے شروع ہوتا ہے اس سےپہلے رمی کرنے سے رمی درست نہیں ہوتی۔ لہذا اگرآپ نے مزید پڑھیں

ضرورت کے تحت مردوں سے بات کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! ایک مسئلہ پوچھنا ہے ۔میرے شوہر کی کمپنی میں کام شروع کیا ہے میں گھر پر رہ کر سیلز کا کام کرتی ہوں اور اس میں آدمیوں سے فون پر بات کرنی ہوتی ہے میرے شوہر کو اس بات سے کوئی مسئلہ نہیں مزید پڑھیں

رمضان کے قضا روزے کی نیت

سوال: اگر رات میں رمضان کے قضا روزے کی نیت کرلی مگر صبح سحری کو جاگ نہیں سکے اور بغیر کھائے پیے روزہ رکھنے کی ہمت نہیں تو کیا صرف رات کی نیت کی وجہ سے ایک اور روزہ قضا رکھنا ہوگا۔ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ جب رات سونے سے قبل روزے مزید پڑھیں

نیت نماز

سوال: 1۔نماز کی نیت کیسے کرتے ہیں؟ 2۔کن الفاظ میں اس کے بارے میں بھی بتا دیں۔ 3۔یہ سنت سے سے ثابت ہے؟ یا بس دل میں نیت ہو اور بس۔ الجواب باسم ملہم الصواب 1۔واضح رہے کہ نیت دراصل دل کے ارادے کانام ہے۔ نیت کے لیے زبان سے الفاظ کا اداکرنا ضروری نہیں۔ مزید پڑھیں

سورۃ التوبہ کے درمیان میں بسم اللہ پڑھنا

سوال: سورت توبہ کے شروع میں مصحف میں” بسم اللّٰہ ” لکھی ہوئی نہیں تو کیا یہ صرف ابتداء میں ہی نہیں پڑھتے یا درمیان میں بھی نہیں پڑھنی چاہیے۔تفصیل سے بتادیجیے۔ الجواب باسم ملهم الصواب صورت مسئولہ میں اگر سورۃ الانفال کی تلاوت مکمل کرکے سورۃ التوبہ شروع کی جائے تو وہاں بسم اللہ مزید پڑھیں