جس جم میں گانے لگائے جائیں اس جم میں جانے کا حکم

سوال:السلام علیکم! میں پارلر میں جم لینا چاہتی ہوں جہاں ورزش سکھاتے ہیں لیکن ورزش کے دوران گانے لگائے جاتے ہیں۔ آپ رہنمائی کردیں۔ جزاک اللہ خیرا۔ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام! واضح رہے کہ جس طرح گانا گانا اور سننا حرام ہے اسی طرح ایسے مقامات پر بھی جانا جائز نہیں جہاں پہلے مزید پڑھیں

وضوکےلیےلپ اسٹک چھڑانےکاحکم

فتویٰ نمبر:1020 کیا وضو کے لیے ضروری ہے کہ لپ اسٹک کی سرخی کو چھڑایا جائے؟ الجواب بعون الملک الوھاب اگر لپ اسٹک تہہ دار ہوجس کی وجہ سے ہونٹوں تک پانی نہ پہنچ سکے، تو اس کو صاف کیے بغیر وضو اور غسل صحیح نہیں ہوگا۔  اوراگر لپ اسٹک (لالی) پرت والی نہ ہو مزید پڑھیں