اشیاء کی شکل میں زکوة کی ادائیگی

سوال: مجھے تحفے میں قیمتی میک اپ کِٹ ملی ہے چوں کہ میں میک اپ کا زیادہ استعمال نہیں کرتی تو کیا میں کسی کو یہ کِٹ زکاة کے طور پر دے سکتی ہوں؟ ایک صاحب زکاة لڑکی کی شادی ہونے والی ہے۔ الجواب باسم ملهم الصواب جی ہاں، میک اپ کِٹ بھی مستحق کو مزید پڑھیں

وضوکےلیےلپ اسٹک چھڑانےکاحکم

فتویٰ نمبر:1020 کیا وضو کے لیے ضروری ہے کہ لپ اسٹک کی سرخی کو چھڑایا جائے؟ الجواب بعون الملک الوھاب اگر لپ اسٹک تہہ دار ہوجس کی وجہ سے ہونٹوں تک پانی نہ پہنچ سکے، تو اس کو صاف کیے بغیر وضو اور غسل صحیح نہیں ہوگا۔  اوراگر لپ اسٹک (لالی) پرت والی نہ ہو مزید پڑھیں

واٹر پروف میک اپ پر وضو کا حکم

فتویٰ نمبر:1019 کیاواٹر پروف میک اپ پر وضو درست ہوگا؟ رہنمائی فرمائیں۔ سائلہ:عائشہ،کراچی الجواب بعون الملک الوھاب واٹر پروف میک اپ کے بعد وضو اور غسل کے لیے اس کو دور کرنا اور ہٹانا ضروری ہے ورنہ وضو اور غسل صحیح نہ ہوگا ولابد من زوال ما یمنع وصول الماء إلى الجسد كطلاءالاظافر ونحوها (الفقه مزید پڑھیں

برانڈز اور مصنوعات کی حلال تحقیق

فتویٰ نمبر:536  کسی سوپ   کا نام  بتادیں   جو حلال  ہو اور  ایک  ویب  سائٹ  ہے  میک اپ   کی  iloveluscious.comان   کا  کہنا  ہے کہ  ان کے سارے  میک اپ   پروڈکٹ   حلال  ہیں اس کے بارے  میں  بھی  بتادیں ۔  جزاک اللہ خیرا  جواب:   ہماری اب   تک کی  تحقیق کے مطابق Cosmetics Luscious برانڈ  نے اپنی کسی مزید پڑھیں