حالت احرام میں سگریٹ پینے اور انڈرویئرپہننے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:112 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام درج ذیل مسائل کے بارے میں کہ: 1:  احرام کی حالت میں سگریٹ پینا (اس میں خوشبو ہو یا بدبو)،مین پوری ،گٹکا ،ماوا ،پان پرگ اور چیونگم وغیرہ کھانا کیسا ہے؟ نیز دورانِ طواف ان اشیاء کا استعمال کا کیا حکم ہے؟ 2:  ایک شخص(اعضائے مخصوصہ مزید پڑھیں

حالت ِ احرام میں خوشبووالے صابن لگانے کا حکم

سوال:اگرکسی نے حالت ِ احرام میں خوشبووالا صابن استعمال کیاتوکیاحکم ہے؟   الجواب حامداًومصلیاً اگرکسی نے حالتِ احرام میں ایساصابن استعمال کیاجوخوشبودارتھااوردیکھنے والابھی اس کوصابن سمجھتااورکہتا ہے توپھرصدقہ واجب ہے لیکن اگر دیکھنے والا اس کوخوشبو کہتاہے یااستعمال کامقصد ہی خوشبو کاحصول تھا تواس صورت میں دم واجب ہے۔ فتح القدير للمحقق ابن الهمام الحنفي – مزید پڑھیں