21 بار بسم اللہ پڑھنا

کیافرماتے ہیں علماء کرام ذیل کی روایتوں  کے بارے میں کہ ان کا کوئی  ثبوت  حدیث کی کتابوں میں موجود ہے یا یہ روایتیں من گھڑت موضوع ہے؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا : مجھے بچوں کی پانچ عادتیں بہت پسند ہیں  : ٭وہ رو کر منگتے ہیں اور اپنی بات منوالیتے ہیں ۔ ٭ مزید پڑھیں

بعض سوالات کے جوابات

بعض مخلصین نے ذہنی خلجان کو دور کرنے کے لئے کچھ سوالات کئے تھے ان سوالات کا جواب دینے کے لئے اپنی طرف سے کچھ کہنے کے بجائے دیوبندی مکتب فکر کے ایک جید عالم دین حضرت مولانا عبد الحیؒ کا مکالمہ جو ایک سائل سے ہوا تھا پیش کرتا ہوں، حضرت مولانا عبد الحی مزید پڑھیں

تحقیق جمعہ کے دن یا شب جمعہ میں جس کا انتقال ہو اسے عذاب قبر نہیں ہوتا۔

مشہور حدیث ہے کہ جمعے کے دن یا شب جمعہ میں جس کا انتقال ہو اسے عذاب قبر نہیں ہوتا۔ آج کل کچھ لوگ اس حدیث کو ضعیف یا غیرمستند کہہ کر رد کررہے ہیں لیکن صحیح بات یہ ہے کہ یہ حدیث حسن یا صحیح لغیرہ درجےکی ہے۔حضرت عمر،حضرت انس بن مالک،حضرت عبداللہ بن مزید پڑھیں

بھینس کی قربانی احادیث سے ثابت ہے یا نہیں

فتویٰ نمبر:379 سوال: رسول اکرم ﷺ سے بھینس کی قربانی ثابت نہیں ہے لہذا  بھینس کی قربانی جائز نہیں ہے اگر ثابت ہوتو تحریر فرمائیں تاکہ ہم سب  بھی ا س پر عمل کریں ایک مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہی عمل کرے  جس کو فداہ روحی وابی وامی نے فرمایا ہو، یا خود مزید پڑھیں

کیا کھانے سے پہلے اور اخیر میں نمکین چیز کھانا سنت ہے؟

جواب: کھانے میں نمکین سے ابتدا و اختتام سنت نہیں، جیساکہ بعض کتابوں (شامی،عالمگیری،اور الدر المنتفی وغیرہ میں کھانے کے منجملہ آداب وسنن) میں لکھا ہوا ہے اسلئے کہ اس بارے میں جتنی احادیث ہیں وہ سب موضوعہ ہیں لہذااُس کو سنت قرار دینا تسامح (غلطی) ہے۔ (احسن الفتاوی 9/91) بہرحال یہ سنت تو دور مستحب بھی نہیں مزید پڑھیں

کیا جمعہ کا حج ستر 70حج کے برابر ہوتاہے؟

سوال : ایک روایت فقہ وشروحاتِ حدیث کی کتابوں میں ذکر کی جاتی ہے کہ : جمعہ کا حج فضیلت کے اعتبار سے ستر حج کے برابر ہے، تو کیا ایسی کوئی حدیث ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب : جی ہاں ایک روایت علامہ ابن الاثیر نے (جامع الاصول 9/ 264)میں امام رَزِین بن معاویہ عَبدری مزید پڑھیں

نام کا انسان کی شخصیت پر اثر

کیا انسان کے نام کا اس کی صحت یا تقدیر پر اثر ہوتا ہے، میرے بیٹے کا نام عبدالکبیر ہے۔ کیا یہ نام جلالی اور بھاری ہے۔  حدیث میں بچوں کا اچھا نام رکھنے کی ہدایت فرمائی گئی ہے اور ایسے نام جن کے معنی خراب یا بدشگونی کی طرف مشیر ہوں رکھنے سے منع مزید پڑھیں