شب برات کے دن حلوہ بنانا

فتویٰ نمبر:1056 السلام علیکم  شب برآت میں جوحلوہ بناتے ہیں اس کا کیاحکم ہے؟ قرآن وسنت کے حوالے سے ـ حلوہ بنانا کیاجائز ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب وعلیکم السلام شب برآت کے دن حلوے کی تخصیص و التزام کرنا بے اصل اور غیر شرعی ہے ؛ اس کا ثبوت نہ قرآن و حدیث میں مزید پڑھیں

کیا کھانے سے پہلے اور اخیر میں نمکین چیز کھانا سنت ہے؟

جواب: کھانے میں نمکین سے ابتدا و اختتام سنت نہیں، جیساکہ بعض کتابوں (شامی،عالمگیری،اور الدر المنتفی وغیرہ میں کھانے کے منجملہ آداب وسنن) میں لکھا ہوا ہے اسلئے کہ اس بارے میں جتنی احادیث ہیں وہ سب موضوعہ ہیں لہذااُس کو سنت قرار دینا تسامح (غلطی) ہے۔ (احسن الفتاوی 9/91) بہرحال یہ سنت تو دور مستحب بھی نہیں مزید پڑھیں