جمعہ کے فضائل

جمعہ کے فضائل 1- نبی کریمﷺنے فرمایا: ’’جمعہ کا دن تمام دنوں سے بہترہے، اسی میں حضرت آدم علیہ السلام پیدا کیے گئے اور اسی دن وہ جنت میں داخل کیے گئے اور اسی دن جنت سے باہر لائے گئے اور قیامت بھی اسی دن ہوگی۔‘‘ ( صحیح مسلم شریف ) 2- نبی کریمﷺنے فرمایا:جمعہ مزید پڑھیں

نماز عشا میں سورۃ ملک کی قرات

فتویٰ نمبر:963 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  نماز عشاء کے بعد سورۃ ملک پڑھنی چاہیے. اگر ہم عشاء کی نماز میں ہی سورۃ ملک کی تلاوت کرلیں تو کیا یہ ٹھیک ہے. یا ہمیں عشاء کی نماز کے بعد دوبارہ اس سورۃ کی تلاوت کرنا ہوگی. والسلام سائل کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية دونوں مزید پڑھیں

تحقیق جمعہ کے دن یا شب جمعہ میں جس کا انتقال ہو اسے عذاب قبر نہیں ہوتا۔

مشہور حدیث ہے کہ جمعے کے دن یا شب جمعہ میں جس کا انتقال ہو اسے عذاب قبر نہیں ہوتا۔ آج کل کچھ لوگ اس حدیث کو ضعیف یا غیرمستند کہہ کر رد کررہے ہیں لیکن صحیح بات یہ ہے کہ یہ حدیث حسن یا صحیح لغیرہ درجےکی ہے۔حضرت عمر،حضرت انس بن مالک،حضرت عبداللہ بن مزید پڑھیں

کیا قبر پر سبزہ لگانے سے عذاب قبر میں کمی ہوتی ہے

سوال:مجھے یہ  پوچھنا ہے کہ کیا قبر پر سبزه یا درخت لگانے   سے عذاب قبر میں کمی واقعی ہوجاتی ہے؟ کیونکه رسول اللهﷺ نے ایک قبر پر درخت کیٹہنی  توڑ کے لگائی  تھی اور فرمایا تھا کہ جب تک یہ سوکھے گی اس شخص کے عذاب میں کمی واقع هوگی  کیایہ  رسول الله ﷺ کے ساتھ خاص تھی یا تمام امت کے لیے عام ہے …. مزید پڑھیں

جمعہ کے دن مرنے کی فضیلت

سوال:جمعہ کے دن یاجمعہ کے رات کو اگر کوئ فوت ہوجائے تواسکو عذاب قبر نہیں ھوتا کیا یہ بات صحیح ہے زراتفصیل سے بتائيے الجواب:جب کوئی شخص اللہ کوپیارا ہوچکا ہے تواپنے ایک مسلمان بھائی کے لئے دعائے  مغفرت کرنی چاہئےاس کے بارے میں اچھا گمان رکھنا چاہئے اور اچھی بات ہی ذکر کرنا چاہئے مزید پڑھیں