اہان نام رکھنا

سوال: Ahaan نام رکھنا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب سائل نے جس نام کا انگریزی تلفظ Ahaan لکھا ہے، اس کو اردو میں احان یا اہان تلفظ کیا جائے گا ۔ اگر سائل کی مراد احان ہے تو تلاش کے باوجود اس کے لغت میں کوئی معنی نہیں مل سکے۔ البتہ اَحَنَ اَحْناً کے مزید پڑھیں

”حسبي الله لااله الاهو عليه توكلت وهو رب العرش العظيم “اور دعا کی قبولیت

سوال : کیا یہ دعا صبح وشام 7 مرتبہ پڑھنے سے جو بھی دعاالله سےمانگو پوری ہوگی؟ الجواب باسم ملھم الصواب سوال میں مذکورہ بات تو باوجود تلاش کے نہیں ملی، البتہ اتنی بات ثابت ہے کہ مذکورہ بالا دعا پڑھنے سے اللہ تعالٰی پڑھنے والی کی تمام پریشانیوں میں کفایت فرمائیں گے۔ حوالہ جات مزید پڑھیں

گھر میں یاجوج ماجوج کو راستہ دینے والا ایلو کیریا پودا لگانا

سوال: مفتی صاحب رہنمائی فرما دیجیے، کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ایلوکیریا پودا یاجوج موجوج کو راستہ دے گا، اس لیے اس کا لگانا گناہ ہے۔ کیا یہ بات صحیح ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ بات باوجود تلاش کے نہ مل سکی۔ لہذا بغیر کسی مستند حوالہ کے اس طرح کی باتیں بیان کرنا مزید پڑھیں

ایسے ریسٹورنٹ میں کام کرنا جہاں شراب بھی بکتی ہو

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ! سوال : مفتی صاحب! ایک بچہ جو کہ امریکہ میں رہتا ہے اس کا سوال ہے کہ اگر وہ کسی ایسے ریسٹورنٹ میں نوکری کرے کہ جہاں شراب بھی بکتی ہو مگر وہ صرف باقی کھانا تو سرو کرے مگر شراب نہیں تو ایسی صورت میں کیا حکم ہوگا؟ رہنمائی مزید پڑھیں

ایسے ریسٹورنٹ میں کام کرنا جہاں شراب بھی بکتی ہو

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ! سوال : مفتی صاحب! ایک بچہ جو کہ امریکہ میں رہتا ہے اس کا سوال ہے کہ اگر وہ کسی ایسے ریسٹورنٹ میں نوکری کرے کہ جہاں شراب بھی بکتی ہو مگر وہ صرف باقی کھانا تو سرو کرے مگر شراب نہیں تو ایسی صورت میں کیا حکم ہوگا؟ رہنمائی مزید پڑھیں

جمعہ کی دن نیکی کا دُگنا اجر

سوال: جمعہ کے دن کی گئی نیکی کا اجر بڑھا دیا جاتا ہے، کیا یہ بات درست ہے، مہربانی کرکے جواب عنایت فرمائیں۔ الجواب باسم ملھم الصواب سوال میں جمعہ سے متعلق پوچھی گئی بات باوجود تلاش کے نہ مل سکی،البتہ جمعہ کی فضیلت میں دیگر متعدد روایات مروی ہیں،چنانچہ ملاحظہ ہوں: ایک حدیث میں مزید پڑھیں

امانت کا حکم

سوال :السلام عليكم و رحمة الله و بركاته. مفتی صاحب کسی طالبہ نے استاذہ کی امانت کتاب لوٹانے کی پوری کوشش کی مگر ممکن نہ ہوا اور اب تقریباً پندرہ سال ہونے کو ہیں تلاش کے باوجود کامیابی نہیں ہوئی تو اب اس امانت کا کیا حکم ہوگا ؟رہنمائی درکار ہے؟ جزاکم اللہ خیرا کثیرا مزید پڑھیں

علماء کا بہیمانہ قتل

(٢٥) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضی اللہ عنہ  عَنِ النَّبِیِّ ؐ قَالَ یَأتِی عَلَی النَّاسِ زَمَانئ یُقْتَلُ فِیْہِ الْعُلَمَاءُ کَمَا تُقْتَلُ الْکِلَابُ فَیَالَیْتَ الْعُلَمَاءُ فِی ذَالِکَ الزَّمَانِ تَحَامَقُوْا۔ (مسند الفردوس للدیلمی، کنز العمال ج١١،ص١٩٢) ترجمہ: حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ  نبی کریمﷺ کا ارشاد نقل فرماتے ہیں: لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ مزید پڑھیں