سورۃیونس کا مرکزی موضوع اور خلاصہ مضامین

مرکزی موضوع: اس سورت کامرکزی موضوع دعوت الی اللہ ،مخالفین کو فہمائش اور تنبیہ کرنا ہے۔ خلاصہ مضامین مکہ مکرمہ میں سب سے اہم مسئلہ اسلام کے بنیادی عقائد کو ثابت کرنا تھا اس لیے اکثر مکی سورتوں میں بنیادی زور توحید ،رسالت اور آخرت کے مضامین پر دیاگیا ہے،اس سورت کے بھی مرکزی موضوعات مزید پڑھیں

ایک واقعہ کی تحقیق

سوال: کیا یہ واقعہ کسی حدیث سے ثابت ہے کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنے آخری وقت میں ملک الموت کو تھپڑ مارا تھا؟ اگر ہے تو بتادیجیے۔ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں! صحیح بخاری میں یہ روایت موجود ہے۔ ==================== حوالہ جات : 1 ۔ ” عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: أُرْسِلَ مَلَكُ مزید پڑھیں

نمازمیں ماں باپ کے لیے دعا

اگر نماز میں دعا میں ماں باپ کے لیے دعا نہیں کرتے تو کیا دعا قبول نہیں ہوتی؟ تنقیح : نماز میں دعا سےمراد نمازکے بعد کی جانی والی دعاہے؟ جواب تنقیح : جى الجواب باسم ملہم الصواب بلاشبہ والدین کا اولاد پر بہت بڑا حق ہے اور اولاد کو ان کو اپنی ہر دعا مزید پڑھیں

شادی کےلیے تعویذ

سوال: مفتی صاحب اگر کوئی لڑکا کسی لڑکی پر عاشق ہو اور لڑکی کو بھی یہ سب معلوم ہو لیکن رشتہ مانگنے پر دوسرے رشتہ دار مثلا چاچا اگر رشتہ نہ دے تو کیا لڑکے کے لیے تعویذ کےذریعے اس چاچا کو راضی کرنا یا رشتہ ہوجانے کے لیے تعویذ کرانا کسی عامل سے جائز مزید پڑھیں

قومہ میں ہاتھ باندھنےکاحکم

فتویٰ نمبر:999 آج کل اکثر لوگوں کو قومہ میں بھی ہاتھ باندھتے دیکھا ہے۔ یہ عمل ثابت ہے؟ اگر نہیں تو کیا اس سے نماز فاسد ہو جائے گی؟ جویریہ الجواب حامدة و مصلیة یہ عمل ثابت نہیں ہے۔حضرت علیؓ سے منقول ہے:”کان اذا قام الی الصلوة وضع یمینہ علی الشمال فلا یزال کذلک حتی مزید پڑھیں

دعائے حضرت ابودرداء کے متعلق حدیث کی تحقیق

محترم جناب مفتی صاحب                                 السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ گزارش ہے کہ “بچوں کا اسلام ” میں ایک مضمون “دعائے ابو درداء”کے بارے میں شائع ہوا ہے جس میں یہ ثابت کیا گیا ہے مذکورہ دعا محدثین کے اصول پر ثابت نہیں ہے حالانکہ یہ دعا بہت مشہور ہے ۔ براہ کرام آپ مزید پڑھیں