غیر مسلم کو قرآن اور کتب دینیہ فروخت کرنا

سوال:السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا کسی غیرمسلم کوقرآن مجید یاتفاسیر یادینی کتب فروخت کرسکتے ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ قرآن شریف کی تکریم کرنا اور قرآن پاک کو ہر قسم کی بے حرمتی اور بے ادبی سے بچانا ہر مسلمان کا دینی فریضہ ہے۔ مزید پڑھیں

شراب نوشی کرنے والے کی چالیس دن تک نماز قبول نہیں ہوتی حدیث کی تحقیق

سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔  (1) کیا ایسی کوٸی حدیث ہے کہ شراب پینے والے کی چالیس دن نماز قبول نہیں ہوتی (2) اور اسکا اطلاق صرف شراب پر ہو گا یا جیسے بھنگ چرس والے سگریٹ افیم وغیرہ پہ بھی ہو گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب  وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! (1) مزید پڑھیں

تحقیق حدیث

السلام عليكم! یہ حدیث صحیح ہے کیا؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک نوجوان سے ارشاد فرمایا: ” تم پر واجب ہے کہ مذہب پر عمل پیرا شریک حیات کا انتخاب کرو”۔ (وسائل الشیعہ، جلد 14 صفحہ 30) جواب : وعلیکم السلام! انہی الفاظ کے ساتھ یہ حدیث اہل سنت کی کتب حدیث مزید پڑھیں

حدیث کی تحقیق

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے سنا ہے کہ اللہ تعالی جس کو 70 دفعہ پیار کی نظر سے دیکھتے ہیں تو اس کے ہاتھوں میں اپنا قرآن دیتے ہیں یا اس کو قرآن کے لئے چنتے ہیں مزید پڑھیں

مشورہ کرنےکی دعا

مشورہ کرنا ہو تو اس کی دعا بتادیں۔ یعنی اگر کسی سے کسی مسئلہ میں مشورہ لینا ہو یا کچھ لوگ کسی مسئلہ کے حل کے لئے جمع ہو تو کیا پڑھنا چاہیے۔ الجواب حامدا و مصلیا۔ وعلیکم السلام ورحمة اللہ۔ مشورے کی کوئی خاص دعا احادیث سے ثابت نہیں البتہ مشورے کی مسنون دعائیں مزید پڑھیں

عالِم اور مفتی میں فرق

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۹۹﴾ سوال:-  عالِم اور مفتی میں کیا فرق ہے؟ بنت عبد اللہ اسلام آباد جواب:-     ہمارے عرف میں جس نے درس نظامی مکمل پڑھا ہو وہ عالم کہلاتا ہے اور درس نظامی مکمل کرنے اور عالم بننے کے بعد اگر کسی ماہر مفتی کی نگرانی میں ایک عرصے تک مزید پڑھیں

کیا عمل کرنے کے لیے صرف قرآن کافی ہے؟

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷۱﴾ سوال:-      کچھ لوگ یہ کہتے ہیں کہ احادیث کی جو کتب اب موجود ہیں، وہ دور نبوی میں تو نہیں تھیں بلکہ کئی سو سال بعد لکھی گئیں لہذا وہ سب غیر مستند اور من گھڑت ہیں، عمل کرنے کے لیے صرف قرآن کافی ہے، کیا یہ دعوی مزید پڑھیں

مصیبت میں موت کی دعا کرنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۲۶﴾ سوال:–  اگر کوئی مصیبت میں ہو تو کیا اس کی موت کے لیے دعا کرنا جائز ہے؟  حیدر، کراچی جواب:-  مصیبت کے وقت موت کی تمنا کرنا جائز نہیں ،احادیث میں اس سے منع کیا گیا ہے۔ البتہ اگر کوئی شخص دعا کرنا ہی چاہے تو یہ  ماثور مزید پڑھیں