حق مہر زیادہ مقرر کرنے کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۲۷﴾ سوال:–        بہت زیادہ مہر مقرر کرنا کیسا ہے؟ جواب :-       مہر بہت زیادہ مقرر کرنا شرعاً پسندیدہ نہیں ،خصوصاً جبکہ دینے کا ارادہ نہ ،اور دکھلاوا مقصود ہو  تو ناجائز ہے۔البتہ بہت کم مہر مقرر کرنا بھی مطلوب نہیں ،بلکہ اگر کسی خاندان میں مہر مثل زیادہ ہوتو مزید پڑھیں