محرم کے پاس حج کے اخراجات کےلیے پیسے نہ ہونے کی صورت میں عمرہ کرنا۔

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! کسی عورت کے پاس اتنا سونا اور نقدی ہے کہ اس پر حج فرض ہے لیکن اس کے شوہر کے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں کہ اس پر حج فرض ہو جائے۔ اس صورت میں اگر وہ عورت اس نیت کے ساتھ عمرہ مزید پڑھیں

بچے ہونے کو ناپسند کرنے کا حکم

سوال:میرا سوال یہ ہے کہ کسی کوبچے نہیں چاہیے کیونکہ وہ محسوس کرتا ہے کہ اسے نہیں پسند اور اگر زبر دستی کر بھی لے تواسی وجہ سے بچے کو وہ پیاریا توجہ نہیں دے سکے اور بچہ غفلت کا شکار ہو جائے گا کیونکہ اسے پسند ہی نہیں تو اگر وہ نہ کرے تو مزید پڑھیں

شاہ میر نام رکھنےکا حکم

سوال: شاہمیر نام کیسا ہے؟ میں نے اپنے بیٹے کا رکھا ہے . الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام! شاہ میر اردو فارسی دونوں زبانوں میں موجود ہے، یہ دو الگ ناموں کامجموعہ ہے. شاہ کا مطلب بادشاہ اور میر بھی سلطان و بادشاہ کے ہی معنی میں آتا ہے، ملا کر اس کا مطلب مزید پڑھیں

مصطفی نام رکھنا 

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ سوال ۔ پوچھنا یہ تھا کہ جن بچوں کا نام مصطفیٰ رکھا جاتا ہے کیا وہ بچے تین چار سال تک بیمار رھتے ہیں مجھ سے کسی نے اس بارے میں سوال کیا کہ انہوں نے کسی عالمہ سے سنا ہے کہ یہ نام بھاری ہوتا ہے کیا یہ بات صحیح مزید پڑھیں

پیٹ کےبل سونےکاحکم

السلام عليكم! الٹا سونا کیوں گناہ ہے؟ برائے مہربانی تفصیل سے بتادیں بچوں کو سمجھانا ہے۔ جواب:وعلیکم السلام!  پیٹ کے بل الٹا لیٹنے سے احادیثِ مبارکہ میں ممانعت آئی ہے، اور  ان احادیث میں رسول اللہ ﷺ نے اس ممانعت کی وجوہات بھی بتادی ہیں کہ جہنمی اس طرح لیٹیں گے، نیز یہ اللہ کو ناپسند ہے، اور مزید پڑھیں

حق مہر زیادہ مقرر کرنے کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۲۷﴾ سوال:–        بہت زیادہ مہر مقرر کرنا کیسا ہے؟ جواب :-       مہر بہت زیادہ مقرر کرنا شرعاً پسندیدہ نہیں ،خصوصاً جبکہ دینے کا ارادہ نہ ،اور دکھلاوا مقصود ہو  تو ناجائز ہے۔البتہ بہت کم مہر مقرر کرنا بھی مطلوب نہیں ،بلکہ اگر کسی خاندان میں مہر مثل زیادہ ہوتو مزید پڑھیں

پیشانی کے بال نچوانے کا حکم

فتویٰ نمبر:4047 سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ! فور ہیڈ بنوانا جائز ہےیا نہیں؟ کہ اگر کسی کے فور ہیڈ کے بال زیادہ ہوں اور بلیچ سے کور نہ ہوتے ہوں تو کیا بنوانا صحیح ہوگا یا نہیں؟ ایک حدیث میں یہ بھی سنا تھا کہ پیشانی کے بال نچوانے والی پر اللہ کی لعنت مزید پڑھیں

حیض میں طلاق

فتوی ٰ نمبر:3050 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر شوہر نے ایک دفعہ کہا کہ میں تم کو طلاق دیتا ہوں اور وہ حیض سے ہو تو کیا ایسے میں طلاق ہوجاتی ہے؟اور یہ کہ اگر شوہر بیوی دوبارہ رجوع کریں تو جو طلاق دی تھی وہ ختم ہوجاتی ہے یا ایک دفعہ طلاق ہوجاتی ہے؟ مزید پڑھیں

الٹالیٹنے کاحکم

فتوی نمبر:817 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمۃ اللہ! کیا الٹا لیٹنا جھنمی کی علامت ہے؟کیا ایسا کہیں حدیث میں موجودہے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية بلاضرورت الٹا لیٹنا ناپسندیدہ عمل ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ کو بھی ناپسند ہے اور نبی کریم ﷺ کو بھی ناپسند ہے۔ عَنْ یَعِیْشَ بْنِ طِحْفَۃَ الْغِفَارِیِّ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی مزید پڑھیں