کیاقضاروزہ رکھنے کے لیے سحری ضروری ہے؟

السلام علیکم! مجھے یہ پوچھنا تھا کہ اگر خواتین اپنے رمضان کے روزے کی قضا رکھیں تو اس کے لیے سحری لازمی ہے؟ میں رات کو نیت کر کے سو جاتی ہوں اور فجر کے لیے اٹھتی ہوں؟ الجواب باسم ملہم الصواب سحری کرنا لازم نہیں ٬ بلکہ سنت ہے۔لہذا اگر کوئی بغیر سحری کے مزید پڑھیں

نفاس کے درمیان کے ایام میں خون آنا

سوال: ماریہ کے یہاں ۳۰ شعبان کو بچے کی ولادت ہوئی اور اس کے بعد بالکل خون نہیں آیا ، لیکن جب بچہ ۳۵ دن کا ہوا تو ۲ دن خون آکر بند ہوگیا .. ماریہ نے ان دنوں میں جو نمازیں پڑھی اور روزہ رکھے تھیں ،وہ درست ہوگئے ، اور یہ خون استحاضہ مزید پڑھیں

بلوغت سے قبل خون جاری ہونا

سوال: ماریہ کو آٹھ سال کی عمر میں پہلی دفعہ حیض آیا جو چھ دن جاری رہ کر بند ہوگیا پھر دو سال پاک رہنے کے بعد گیارہ دن خون آیا ان تمام ایام میں نماز پڑھنے کاکیا حکم ہے؟ سائلہ:امۃاللہ رہائش:گلستان جوہر الجواب حامدۃًومصلیۃًومسلمۃً آٹھ سال کی عمرمیں جاری ہونے والاخون حیض نہیں استحاضہ مزید پڑھیں

دسترخوان وسیع کرنا

اس متعلق استاد محترم مولانا طلحہ منیار صاحب کا مضمون اختصارا نقل کروں گا۔ .الجواب : عاشوراء کے دن وس علی العیال والی حدیث : پانچ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم سے مرفوعا ، اور حضرت عمر سے موقوفا ، اور ایک تابعی کی روایت سے مرسلامنقول ہے ،جن صحابہ کرام سے مرفوعا وارد ہے مزید پڑھیں

رجب وشعبان کورس

گھربیٹھے علم دین حاصل کرنے کا سنہری موقع  فاضلات کورس اور مسائل مستورات کورس کے بعداب پیش خدمت ہے: 10 روزہ “ماہ رجب و شعبان کورس” عنوانات: (1) صحیح غلط پہچاننے کے اصول (2) ماہ رجب میں کرنے کے کام  (3) ماہ رجب، بے بنیاد باتیں (4) رجب کے روزے، کونڈے (5) ماہ شعبان، کرنے مزید پڑھیں

روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ کے استعمال کا حکم

سوال:مفتی صاحب بھولے سے ٹوتھ پیسٹ اور برش کرلیا ہو تو روزہ تو نہیں خراب ہوگا؟حلق میں نہیں گیا صرف زبان میں ذائقہ محسوس ہوا الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً ﭨﻮﺗﮫ ﭘﯿﺴﭧ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺭﻭﺯﮮ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﮑﺮﻭﮦ ﮨﮯ، ﺗﺎﮨﻢ ﺍﮔﺮ ﺣﻠﻖ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺭﻭﺯﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﭨﻮﭨﺘﺎ۔ بحوالہ آپ کے مسائل ان کا حل فقط مزید پڑھیں