دس محرم کاروزہ و اہل وعیال کےخرچ میں کشادگی کے فضائل

دور فاروقی میں صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کے باہمی مشورے سے ماہ محر م الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ  طے پایا(جبكہ اس سے پہلے بعض ربیع الأول كو پہلا مہینہ قرار دیتے تھے كہ اس مہینے میں آپ ﷺ نے ہجرت كى)  جس سے اسلامی سال کی ابتدا ء ہوتی ہے مزید پڑھیں

ماہِ محرم الحرام میں پہلا حکم 

اس ماہِ مبارک میں مطلقاً کسی بھی دن روزہ رکھنا رمضان کے بعد سب سے افضل روزہ شمار ہوتا ہے نیز!نو اور دس محرم یا دس اور گیارہ محرم کا روزہ رکھنا اور بھی زیادہ فضیلت کی چیز ہے، چناں چہ صحیح مسلم کی حدیث میں واردہے : ”افضل الصّیام بعد رمضان، شہر اللہ المحرم، مزید پڑھیں

یوم عرفہ کی فضیلت

سوال:‏ نویں ذوالحجہ کے روزے کی جو فضیلت ھے وہ اس ملک کی تاریخ کے اعتبار سے ھے یا سعودی عرب جہاں حج پڑھا جا رہا  ہوگا وہاں کے اعتبار سے عرفہ کا روزہ ہوگا  ؟ اپنے ملک کے اعتبار سے ہوگا مزید تفصیل یہ ہے: نو(9)ذی الحجہ کو ’’یومِ عرفہ‘‘کہنے کی وجہ اور پاکستان میں مزید پڑھیں

نذر اور منّت کی تعریف  نذر اور منت کی شرائط       نذر و منت الله کے نام کے علاوه کسی مخلوق کا ماننا حرام ہے  شرک ہے

  1 نذر اور منّت کی تعریف: نذر کے معنی ہیں کسی شرط پر کوئی عبادت اپنے ذمہ لے لینا، مثلاً: اگر فلاں کام ہوجائے تو میں اتنے نفل پڑھوں گا، اتنے روزے رکھوں گا، بیت اللہ کا حج کروں گا، یا اتنی رقم فقراء کو دوں گا وغیرہ، اسی کو منّت بھی کہا جاتا مزید پڑھیں

عالمِ دین سے شادی کرنے کے فوائد

آج کل اسکول میں تھوڑا بہت پڑھ لکھ کر لڑکیوں کا مزاج اس طرح ہوجاتا ہے کہ اگر ان کے نکاح کے لیے کوئی عالم یا داڑھی والا دیندار لڑکا تجویز کیا جائے تو وہ منع کردیتی ہیں کہ ہمیں مولانا اور داڑھی والے سے شادی نہیں کرنی یعنی ہیرو ٹائپ لڑکا ہی چاہیے شاید مزید پڑھیں

شوال کے روزے میں قضاءروزے کی نیت کا حکم

 شوال کے روزوں میں قضاء روزے کی نیت کرسکتے ہیں یا نہیں ؟ فتویٰ نمبر:180 الجواب حامداًومصلیاً قاعدہ یہی ہے کہ اگر کوئی شخص شوال میں قضاءرمضان کی نیت سے روزے رکھے تووہ صرف قضاءہی کے سمجھے جائیں گےاورشوال کےنفلی روزوں کا ثواب حاصل کرنے کےلئےالگ سے نفلی روزے رکھنے پڑیں گے کیونکہ فرائض میں مزید پڑھیں

روزے کی حالت میں روزے دار کے بدن سے خون نکالنے پر روزہ نہیں ٹوٹتا

سوال یہ ہے کہ روزہ کی حالت میں اگر ڈاکٹر صاحب روزہ دار کا بدن سے خون نکال لیں تو کیا اس حالت میں روزہ ہو گا یا نہیں ؟ جواب :روزے کی حالت میں روزے دار کے بدن سے خون نکالنے سے روزه نهیں ٹوٹتا هے. اسی طرح کسی کو روزے کی حالت میں مزید پڑھیں

روزے میں قے آنے کا شرعی حکم

روزے میں قے کرنے کی صورت میں کس حالتوں میں روزہ ٹوٹتا ہے اگر بحوالہ حدیث جواب مرحمت فرمائیں .جزاکم اللہ فتویٰ نمبر:168 جواب : روزے میں قے آنے کا شرعی حکم روزے کی حالت میں قے اگر خود بخود آجائے تو اس سے روزه نهیں فاسد نهیں هوتا چاهے قے زیاده هو یا کم مزید پڑھیں