آنکھ میں دوا ڈالنے سے روزہ کا حکم

سوال  : کیا  آنکھ میں دوا ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟ فتویٰ نمبر:241 الجواب حامداً و مصلیا آنکھ میں دوا ڈالنے سے اگرچہ اس کا اثر حلق میں محسوس ہوتو بھی روزہ نہیں ٹوٹے گا،کیونکہ کئی احادیث میں یہ آیا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے روزہ کی حالت میں سرمہ لگایاتھا،دوسری وجہ یہ مزید پڑھیں

روزہ کی حالت میں انہیلر کے استعمال کا حکم

کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ روزہ کی حالت میں ( vicks inhaler )  1) انہیلر جسے نزلہ وغیرہ میں سونگھا جاتا ہے مفسد صوم ہے یا نہیں ۔  2) اور آکسیجن (oxygen ) کا پہنچنا مفسد صوم ہے یا نہیں ۔  3) اور دمہ (asthama ) کے مزید پڑھیں

رمضان :نفع کی دوڑ اک نفسیاتی کمزوری

رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مارکیٹ میں بہت سی تبدیلیاں آجاتی ہیں ۔اوقات تبدیل ہوجاتے ہیں۔ موسم کی حدت اورپیاس کے شکار دکانداروں اورسلیز مینز کا لہجہ اورانداز گفتگوبھی کافی بدل جاتاہے۔بازار میں رمضان کااحترام واضح طورپر محسوس کیاجاسکتاہے۔لوگوں کی گفتگومیں باربار رمضان اورروزے کاواسطہ دیا جاتا ہے۔ افطار کا جگہ جگہ انتظام کیاجاتاہے۔چھ مزید پڑھیں

والدین کے کہنے پر بیوی کو طلاق دینا

فتویٰ نمبر:681 استفتاء : کیا والدین کے کہنے پر بیوی کو طلاق دے دینی چاھئی؟ُ سائلہ بنت احمد الجواب باسم ملھم الصواب  والدین کے کہنے پر بیوی کو طلاق دینا جائز نہیں اگر بیوی نیک ہے نماز روزہ کی پابند ہے اور میاں بیوی دونوں میں محبت ھو اور وہ ایک دوسرے کے بغیر صبر مزید پڑھیں

 بیعت کا ثبوت قرآن وحدیث کی روشنی میں

 عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے  کہ ” بیعت تصوف  ” یا  ” بیعت طریقت ” کاشریعت  میں کوئی  ثبوت نہیں یہ فکر اور سوچ بہت بڑی غلطی ہے۔ احادیث، آثار  صحابہ  اورتاریخ  اور تاریخ  اسلام میں  جس طرح بیعت اسلام ،بیعت جہاد اور بیعت  خلافت  کا ذکر  آتا ہے  ایسے ہی ‘ بیعت مزید پڑھیں

کفارے کے روزوں میں وقفہ آنا

کیا کوئی ایسی صورت بھی ہے کہ کفارہ کے روزے رکھتے ہوئے اگر درمیان میں وقفہ آ جائے تو پھر سے ابتدا کرنے کی بجائے باقی روزے رکھ لئے جائیں اور رہ جانے والے روزوں کی قضا کر لی جائے ؟ فتویٰ نمبر:225 الجواب بعون الملک الوھاب  کفارے کے روزے لگاتار رکھنا ضروری ہے تھوڑے مزید پڑھیں

روزے کی حالت میں قے کا حکم

سوال : روزے کی حالت میں قے ہوجائے تو روزے کا کیا حکم ہے؟  فتویٰ نمبر:231 الجواب حامداو مصلیا  اگر روزے کی حالت میں قے خودبخود آجائے تو روزہ فاسد نہیں ہوتا چاہے قے زیادہ ہو یا کم ہو روزہ نہیں ٹوٹے گا –  اگر کسی شخص نے قصدا روزے کی حالت میں قے کی مزید پڑھیں