زوجین کا اپنی خواہش کو ایک دوسرے کو ہاتھ لگا کر پوری کر لینا

سوال : شوہر اور بیوی کبھی کبھار کسی مجبوری کے تحت ایک دوسرے کو ہاتھ سے فارغ کر سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ضرورت اور مجبوری میں میاں بیوی کے لیے مذکورہ صورت اختیار کرنے کی گنجائش ہے،البتہ بلاضرورت اس عمل کی عادت بنا لینا کراہت سے خالی نہیں۔ مزید پڑھیں

میاں بیوی کے الگ رہنے سے نکاح نہیں ٹوٹتا

فتویٰ نمبر:662 سوال : السلام عليكم  ایک شخص کی بیوی گھر سے ناراض ہو کر میکے چلی گی تقریبا ڈیڑھ سال کا عرصہ گزر گیا دونوں فریقین نے کبھی بات تک نہیں کی اب اگر شوہر گھر لانے کے لیے راضی ہو تو کیا تجدید نکاح کرنا ہوگا اگر ایسا ہے توشریعت کتنےوقت کے  بعد مزید پڑھیں