کیا خاندان کے تمام افراد کا اجتماعی طور پر پکنک پہ جانا درست ہے؟

فتویٰ نمبر:3035 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک خاندان ماں باپ، انکے دو بیٹوں، ایک بیٹی اور انکے بچوں پر مشتمل ہے، ان میں سے ایک بھاٸی کے بیوی اور چار بیٹے ہیں جن میں سے ایک بالغ ہے عمر ١٤ سال، دوسرے بھاٸی کی بیوی اور دو بالغ لڑکے عمر ١٦ اور ١٣ سال، بہن مزید پڑھیں

شوہر کا لفظِ حرام سےطلاق معلق کرنا

فتویٰ نمبر:1007 سوال : شوہر نے اپنی بیوی کو لڑ جھگڑ کر ماں باپ کے پاس جاتے ہوئے شدید غصے میں یہ لفاظ ادا کیا ۔  آج کے بعد اس کی شکل دیکھی تو یہ مجھ پر حرام ہے ۔ ایک ہفتے کے بعد صلح کرانے کے لیے رشتہ داروں کے ساتھ آئے تو یہ مزید پڑھیں

آبائی گاؤں میں نماز مکمل یا قصر

فتویٰ نمبر:954 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آبائی گاؤں میں نماز کونسی پڑھی جائے گی جبکہ وہاں گھر موجود ہو پر وہاں جانا کبھی کبھار ہو. اور اس گھر میں خالہ وغیرہ رہائش پذیر ہوں. بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية بیوی اپنے شوہر کی تابع ہوتی ہے اس لیے آپ اپنے گاؤں میں جاکر مزید پڑھیں

میاں بیوی کے الگ رہنے سے نکاح نہیں ٹوٹتا

فتویٰ نمبر:662 سوال : السلام عليكم  ایک شخص کی بیوی گھر سے ناراض ہو کر میکے چلی گی تقریبا ڈیڑھ سال کا عرصہ گزر گیا دونوں فریقین نے کبھی بات تک نہیں کی اب اگر شوہر گھر لانے کے لیے راضی ہو تو کیا تجدید نکاح کرنا ہوگا اگر ایسا ہے توشریعت کتنےوقت کے  بعد مزید پڑھیں

والدہ کے انتقال پر میراث کی تقسیم

فتویٰ نمبر:686 استفتاء: میری والدہ کا ایک ماہ پہلے انتقال ہوا ہےاور،وراثت کی تقسیم کس طرح کی جائے،میں اکلوتا ہوں اور میرے نانااور والد صاحب حیات ہیں؟ الجواب حامدة و مصلیة سب سے پہلے اس عورت کا کفن دفن کیا جائے گا جو شوہر کے ذمے ہے.پھر مرحومہ کے چھوڑے ہوئے مال میں سے اس مزید پڑھیں

مخلوط نظام تعلیم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:38 کو ایجو کیشن یا مخلوط نظام  تعلیم میں بہت سے مفاسد ہیں لہذا اس نظام  کے تحت خواتین کے لیے تعلیم حاصل کرنا جائز نہیں اگر چہ کوئی خاتون پردہ   میں بیٹھ کر   تعلیم  حاصل کرے لہذا مسئولہ صورت میں اگر پرائیوٹ  طریقہ سے پی ایچ ڈی کرنا چاہیں۔ (  جس مزید پڑھیں