جب تک معاف نہیں کرو گی تب تک تم مجھ پر حرام

سوال: شوہر نے بیوی کو مارا، بعد میں معافی مانگی لیکن بیوی نے معاف نہیں کیا تو شوہر نے کہا کہ اچھا میں اب تم سے معافی نہیں مانگوں گا۔ تم خود جب تک معاف نہیں کرو گی تب تک تم مجھ پر حرام ہو ۔ میں ہم بستری نہیں کروں گا ۔اور یہ غصہ مزید پڑھیں

زوجین کا اپنی خواہش کو ایک دوسرے کو ہاتھ لگا کر پوری کر لینا

سوال : شوہر اور بیوی کبھی کبھار کسی مجبوری کے تحت ایک دوسرے کو ہاتھ سے فارغ کر سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ضرورت اور مجبوری میں میاں بیوی کے لیے مذکورہ صورت اختیار کرنے کی گنجائش ہے،البتہ بلاضرورت اس عمل کی عادت بنا لینا کراہت سے خالی نہیں۔ مزید پڑھیں

ولیمہ کے لئے صحبت شرط نہیں ہے

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۹۲﴾ سوال:-        السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب اگر رخصتی ہوگئی ہو اور صحبت نہیں کی تو ولیمہ ہوسکتا ہے؟کیا صحبت کرنا شرط ہے ولیمہ کے لئے ؟ جواب :-     وظیفہ زوجیت ادا کرنے کے بعد ولیمہ کرنا بہتر ہے البتہ اگر کسی وجہ سے شب عروسی میں مزید پڑھیں

حیض ختم ہونے کے بعد وطی

فتویٰ نمبر:876 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ! ایک بہن کا سوال ہے کہ اگر 7 دن میں حیض سے پاک ہو جائیں تو غسل کیے بغیر ہم بستری کر سکتے ھیں ؟ پھر اسکے بعد غسل کرلیں ؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية وعلیکم السلام ورحمۃاللہ! اگر حیض عادت کے مطابق یا اس کے مزید پڑھیں