زوجین کا اپنی خواہش کو ایک دوسرے کو ہاتھ لگا کر پوری کر لینا

سوال : شوہر اور بیوی کبھی کبھار کسی مجبوری کے تحت ایک دوسرے کو ہاتھ سے فارغ کر سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ضرورت اور مجبوری میں میاں بیوی کے لیے مذکورہ صورت اختیار کرنے کی گنجائش ہے،البتہ بلاضرورت اس عمل کی عادت بنا لینا کراہت سے خالی نہیں۔ مزید پڑھیں

شہوت محسوس ہو تو غسل واجب ہو گا؟

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! بعض مرتبہ ملاعبت میں شہوت ساتھ ہی محسوس ہوتی ہے تو آیا اس سے غسل واجب ہوگا اور کم ملاعبت میں بھی شہوت محسوس ہو تو اس سے ہر مرتبہ غسل واجب ہوگا ؟ الجواب باسم ملہم الصواب ملاعبت کے ساتھ شہوت محسوس ہو اور اس دوران رطوبت خارج ہو جاۓ مزید پڑھیں

حرمت مصاہرت کا مسئلہ

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۳۳﴾ سوال:– اگر کوئی لڑکا اپنی ماں کو غلط نظروں سے دیکھتا ہے یا ہاتھ لگاتا ہے تو اس کا کیا حکم ہے اور کوئی سسر اپنی بہو کو غلط نظروں سے دیکھتا ہے یا ہاتھ لگاتا ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟ جواب :-       لڑکے کا اپنی مزید پڑھیں

پاکدامنی کا بدلہ پاکدامنی

تفسیر روح البیان میں ایک قصہ منقول ہے کہ شہر بخارا میں ایک جیولر کی مشہور دکان تھی اس کی بیوی خوبصورت اور نیک سیرت تھی ایک سقا ( پانی لانے والا)اس کے گھر تیس سال تک پانی لاتا رہا بہت بااعتماد شخص تھا ایک دن اسی سقا نے پانی ڈالنے کے بعد اس جیولر مزید پڑھیں