سر کے بالوں کے بارے میں سنت طریقہ

سوال:کیا یہ بات درست ہے کہ سر پر بالکل بال نہ رکھنا یہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی سنت ہے، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت نہیں؟ الجواب باسم ملہم بالصواب یہ بات درست ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عام حالات میں بال رکھنے کی سنت تھی اور آپ مزید پڑھیں

طالبہ کےلیے استاذ یا شیخ کا جھوٹا پانی پینےکاحکم

سوال : استاذ یا شیخ کا جھوٹا پیناطالبہ یا مریدنی کے لیے کیسا ہے؟ جواب :واضح رہے کہ انسان( مرد، عورت ) کا جھوٹا بلا کراہت پاک ہے،البتہ جہاں فتنے کا اندیشہ ہو یا دیگر مفاسد پائے جائیں تو پھر وہاں مکروہ ہوگا۔ مذکورہ صورت میں چونکہ طالبہ اور مریدنی اپنے استاذ یا شیخ کے مزید پڑھیں

اللھم بارک لناماہ رجب کی دعا کے اعراب

محترم حضرت مفتی صاحب دامت بر کاتہم مسئلہ یہ ہے کہ ہم اپنے شیخ سے اللھم بارک لنافی رجب وشعبان والی دعا میں رجب کی بامیں زبر سنتے رہے ہیں مگر ایک بہت بڑے تبلیغی عالم نے اپنے ایک بیان میں کئی مر تبہ رجبٍ  وشعبانَ  پڑھا ہے تو درست کیاہے؟  ازراہ کرم مطلع فرمائیں۔ مزید پڑھیں

سلسلے کے معمولات

ہم سب کے شیخ  حضرت مفتی سعید احمد حفظہ اللہ سے لوگ بیعت واصلاح کے حوالے سے رابطہ میں رہتے ہیں ۔ مختلف لوگوں کے مختلف احوال ہوتے ہیں کسی کو فورا بیعت کرلیا جاتا ہے کسی کو کہا جاتا ہے کہ استخارہ اور مشورہ کرنے کے بعد دل مطمئن ہو تو بیعت کے لیے مزید پڑھیں