دوسرے عمرے میں مرد سر کے بال کس طرح صاف کروائیں

سوال:عمرے کے لئے جائیں تو متعدد مرتبہ سعی کا موقع ملتا ہے تو اگر ۔پہلی مرتبہ عمرہ کرتے وقت مرد پورے سر کے بال استرے سے صاف کروا لیں تو دوسرے ، تیسرے عمرے میں کس طرح بال کٹوائیں گے کیونکہ اتنی جلدی تو بال نکلتے ہی نہیں ،بال کٹوانے کے لئےکیا طریقہ اختیار کیا مزید پڑھیں

سر کے بالوں کے بارے میں سنت طریقہ

سوال:کیا یہ بات درست ہے کہ سر پر بالکل بال نہ رکھنا یہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی سنت ہے، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت نہیں؟ الجواب باسم ملہم بالصواب یہ بات درست ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عام حالات میں بال رکھنے کی سنت تھی اور آپ مزید پڑھیں

غیر مسلم نوکرانی مسلمانوں کے کپڑے دھوئے تو کپڑے پاک ہونے کے متعلق حکم

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. سوال:مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے یہاں موزمبیق میں جو کام والیاں ہمارے گھروں میں کام کرتی ہیں۔ ان کام والیوں کو پاکی ناپاکی کے متعلق پتہ نہیں ہوتا۔ جنابت کی حالت میں ہوتی ہونگی ۔ وہ ہمارے کپڑے دھوتی ہیں۔جب کہ ہم ان کو 3 بار صابن اور پانی سے مزید پڑھیں

 تہجد کا مسنون وقت کیا ہے اور اگر تنہا نماز پڑھیں تو تکبیر تحریمہ کا صحیح طریقہ کیا ہے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سوال : اگر کوئی آدمی اس طرح سے تکبیر تحریمہ کہے کہ پاس والے کو وہ سنائی دے تو کیا اس کی تکبیر درست ہوگی؟ اور اگر وتر پڑھ کے رات میں سوجائے اور تہجد میں آنکھ کھل گئی تو تہجد کی نفل پڑھنا مسنون ہے یا پھر صرف دعا مزید پڑھیں

تحنیک کا طریقہ اور وقت

سوال:السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! 1.میرا سوال یہ ہے کہ، پیداٸش کے بعد بچے کی تحنیک کا سنت طریقہ کیا ہے؟ 2. ہمارے ہاں یہ روایت ہے کہ سب سے بچے کو شہد چٹایا جاۓ چاہے جو بھی چٹاۓ، پھر ماں دودھ پلاۓ گی، اگر کوٸ صالح، دین دار شخص فوری موجود نہ ہو تو مزید پڑھیں

 بیماری کےلیے بسم اللہ کا وظیفہ

سوال:استاد محترم! یہ وظیفہ ٹھیک ہے اول و آخر درود شریف اور سوا لاکھ مرتبہ بسم اللہ کسی بھی بیماری کے لیے۔ جواب: وظائف کے متعلق یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ وظائف کا وہ طریقہ جو مستند ہو اور بزرگوں اور اہل مشائخ کے تجربات میں سے ہو ان کا پڑھنا فی نفسہ جائز مزید پڑھیں

بطور صدقہ کون سی چیزیں دیناافضل ہے؟

سوال:پوچھنا یہ ہےکہ کچھ لوگ کہتے  ہیں کہ گوشت کا صدقہ کرنا بہتر ہے یا بیمار شخص کا ہاتھ لگا کر تیل صدقہ کردیا چاہیے یا گھر میں پریشانی ہو تو چیل کو پھیپڑا کھلایا جائے اور اسی طرح بہت سی باتیں سنتے ہیں کہ اتوار ،منگل اور جمعرات کو ضرور صدقہ کرنا چاہیے تو مزید پڑھیں

اصلاحی کہانیاں لکھنےکاحکم

اصلاحی کہانیاں لکھی جاسکتی ہیں کیونکہ کہانیوں میں کافی خیالی باتیں ہوتی ہیں الجواب: ایسی کہانیاں جو نصیحت پر مشتمل ہوں ، یا ان میں مزاح کا پہلو ہو اس کے ساتھ حکمت وموعظت اور سبق آموز باتیں بھی ہوں؛ تو ایسی کہانیاں پڑھنا،لکھنا درست ہے،لیکن شرط یہ ہے کہ یہ تمام امور فرائض وواجبات، مزید پڑھیں

 قعدہ میں عورت کے بیٹھنے کا انداز

فتویٰ نمبر:4066 سوال: السلام علیکم! نماز میں جب قعدہ میں بیٹھتے ہیں تو دائیں طرف پاؤں نکال کر بیٹھتے ہیں اگر کوئی بائیں جانب پائوں بچھا کر بیٹھے اور کوشش کے باوجود دائیں طرف پاؤں نہ نکال کر بیٹھ سکے تو نماز میں فرق پڑے گا۔۔۔کوئ شرعی عذر نہ ھو بس عادت نہ ھو دائیں طرف مزید پڑھیں