اشیاء کی شکل میں زکوة کی ادائیگی

سوال: مجھے تحفے میں قیمتی میک اپ کِٹ ملی ہے چوں کہ میں میک اپ کا زیادہ استعمال نہیں کرتی تو کیا میں کسی کو یہ کِٹ زکاة کے طور پر دے سکتی ہوں؟ ایک صاحب زکاة لڑکی کی شادی ہونے والی ہے۔ الجواب باسم ملهم الصواب جی ہاں، میک اپ کِٹ بھی مستحق کو مزید پڑھیں

ایسے دربار دعا/تعویز/دم کروانے جانا درست ہے جہاں کوئی قبر/مزار نہ ہو

سوال: کیا ایسے دربار دعا/تعویز/دم کروانے جانا درست ہے جہاں کوئی قبر/مزار نہ ہو؟ الجواب باسم ملھم الصواب سب سے بہتر طریقہ یہ ہے کہ آدمی مسنون دُعاؤں، ذکر و اذکار کا اہتمام کرے اور اللہ تعالی سے اپنا تعلق مضبوط کرے تو اللہ تعالی ان ہر طرح کی تکالیف اور روحانی بیماریوں محفوظ فرمائیں مزید پڑھیں

صبح و شام کے اذکار کا وقت

فتویٰ نمبر:868 سوال: صبح و شام کے اذکار کا وقت بتادیں..کیا شام کے اذکار مغرب کے بعد بھی کیے جاسکتے ہیں. والسلام سائہ کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية صبح کے اذکار کا مستحب وقت فجر سے لےکر طلوع آفتاب تک ہےاور عصر کے اذکار کا وقت عصر سے غروب آفتاب تک۔خواہ آپ ان اوقات مزید پڑھیں

تصوف کے  چار مشہور سلسلوں کی شرعی حیثیت  

فتویٰ نمبر :16 سوال :تصوف  کے چار مشہور سلسلوں کی کیا حیثیت ہے ؟ الجواب حامداومصلیا بیعت سے اصل مقصود اصلاح نفس اور تزکیہ نفس اور  تزکیہ قلب ہے  جو اس زمانے میں عادتاً کسی متبع سنت ولی اللہ کے ساتھ اصلاحی تعلق  قائم کرکے ان کی رہنمائی میں چلنے اور چلتے رہنے سے حاصل مزید پڑھیں

حالت حمل میں کون سی دعائیں اوراذکار پڑھنی چاہیے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  سوال:حالت حمل میں کون سی دعائیں اور اذکار پڑھنا چاہیئے؟ فتویٰ نمبر:251 الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً حمل سراپا تکلیف کا نام ہے  حاملہ عورت کو اس حالت میں بے پناہ مصائب کا سامنا کرنا پڑتا ہے خصوصا ابتدائی تین مہینوں میں ۔ جیسے جیسے حمل بڑھتا ہے مصیبت میں اضافہ ہوتا چلا مزید پڑھیں

سلسلے کے معمولات

ہم سب کے شیخ  حضرت مفتی سعید احمد حفظہ اللہ سے لوگ بیعت واصلاح کے حوالے سے رابطہ میں رہتے ہیں ۔ مختلف لوگوں کے مختلف احوال ہوتے ہیں کسی کو فورا بیعت کرلیا جاتا ہے کسی کو کہا جاتا ہے کہ استخارہ اور مشورہ کرنے کے بعد دل مطمئن ہو تو بیعت کے لیے مزید پڑھیں

طواف میں فون سننا

سوال:  طوا ف  کرتے ہوئے فون سننے کی حکم ؟ الجواب حامداومصلیا طوا ف کرتے ہوئے ذکر اذکا ر اور دعا ئیں کرنا چا ئیے ، فضول باتیں یا بغیر ضرورت فون کرنا صحیح نہیں ۔ البتہ اگر کوئی دورا ن طوا ف فون سنیں تو کوئی دم لازم نہیں ہوگا ۔ الدر المختار – مزید پڑھیں