اسلام ملحدین کا خاص ہدف ہے

الحاد (دسویں قسط ) اسلام، ملحدین کا خاص ہدف ہے : ایک بات انتہائی قابل توجہ ہے کہ ویسے تو ملحدین کے مناظرے اور بحثیں ہر مذہب کے لوگوں سے ہوتے ہیں، لیکن سچادین ‘ دینِ اسلام ان کا خاص ہدف ہے، اسلام کا تمسخر تمام ملحد گروپوں کا مشترکہ مقصد ہے،جس کا واضح مطلب مزید پڑھیں

عرب کی حالت زار

الحاد ( نویں قسط ) عرب کی حالت زار: یہ تو پاکستان کاحال ہے، نہایت عبرت انگیز بات یہ ہے کہ عرب جہاں سے اسلام کا نور ساری دنیا میں پھیلا، وہ بھی انٹرنیٹ کے ذریعے ملحدین کے خاص ٹارگٹ پر ہے اوروہ اپنے اہداف تیزی سے حاصل بھی کر رہے ہیں۔اور اس کام کے مزید پڑھیں

عورت کا حالت حیض میں قرآن پڑھنے کا حکم

سوال: کیا عورت حالت حیض میں قرآن پڑھ  سکتی ہے  بغیر چھوئے موبائل سے؟ جواب :ایسی حالت میں تلاوت کسی طرح جائز نہیں ہے چاہے قرآن سے ہو یا موبائل سے  دیکھ کر ہو یا زبانی مزید تفصیل درج ذیل ہے: بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداً و مصلیاً حیض و نفاس اور جنابت کی مزید پڑھیں

کیا سورۃ الفاتحہ قرآن میں داخل ہے

سوال: بعض حضرات  یہ کہتے ہیں کہ سورۃ الفاتحہ  بقیہ قرآن سے الگ ہے ۔ کہ  قرآن شریف میں  ہے وَلَقَدْ آتَيْنَاكَ سَبْعًا مِّنَ الْمَثَانِي وَالْقُرْآنَ الْعَظِيمَ (الآیۃ) اس وجہ سے  فاتحہ امام کے پیچھے پڑھنی چاہیے  ۔ اور جو آیت  ہے کہ وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنصِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ اس کا فاتحہ  پر مزید پڑھیں