سبز چھوٹی الائچی 

میرے ایک جاننے والے مخلص ہیں، میں جب بھی ان سے ملاقات کرتا ہوں ابھی دور سے ہی مسکراتے ہیں، جیب میں ہاتھ ڈالتے ہیں ایک سبز چھوٹی الائچی چمکتی، دمکتی میری ہتھیلی پر رکھ کر خوب جی بھر کر مصافحہ اور معانقہ کرتے ہیں اور بعض اوقات تو ایسا کرتے ہیں کہ الائچی نکالتے مزید پڑھیں

فرعون

 آج سے  تین ہزار سال قبل  جب مصر میں فرعون نے بنی اسرائیل پر ظلم وستم ڈھائے اور انہیں اپنا  غلام بنالیا تب موسیٰ علیہ السلام  کو اللہ تعالیٰ نے حکم دیا کہ اب وقت آگیاہے  کہ  تم  بنی اسرائیل  کو مصر سے نکال کر باپ دادا کی زمین کی طرف لئ جاؤ ۔ اللہ مزید پڑھیں

اسلام ملحدین کا خاص ہدف ہے

الحاد (دسویں قسط ) اسلام، ملحدین کا خاص ہدف ہے : ایک بات انتہائی قابل توجہ ہے کہ ویسے تو ملحدین کے مناظرے اور بحثیں ہر مذہب کے لوگوں سے ہوتے ہیں، لیکن سچادین ‘ دینِ اسلام ان کا خاص ہدف ہے، اسلام کا تمسخر تمام ملحد گروپوں کا مشترکہ مقصد ہے،جس کا واضح مطلب مزید پڑھیں

پاکستان کی خارجہ پالیسی۔ دوسری قسط

عرب ممالک سوویت یونین کے دور میں عالم اسلام بھی دو بلاکوں میں بٹا ہوا تھا۔ انقلاب سے قبل کا ایران تو کیپٹل بلاک میں تھا لیکن انقلاب کے بعد کا ایران کمیونسٹ بلاک میں رہا۔ اسی طرح عراق شام، مصر، لیبیا اور جنوبی یمن بھی کمیونسٹ بلاک میں رہے۔ سعودی عرب، کویت، اردن، عرب مزید پڑھیں

تعارف سورۃ یوسف

یہ سورت بھی مکہ مکرمہ میں ناز ل ہوئی تھی بعض روایات میں ہے کہ کچھ یہودیوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ سوال کروایا تھا کہ بنی اسرائیل کے لوگ جو فلسطین کے باشندے تھے مصر میں جاکر کیوں آباد ہوئے  ان لوگوں کا خیال تھا کہ آپ کے پاس چونکہ بنو اسرائیل مزید پڑھیں