حضرت فاطمہ رضی اللّٰہ عنھا کا لقب الزہراء کا ثبوت

سوال:حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ الزھراء کا لقب کس نے لگایااور کس وجہ سے؟ الجواب باسم ملھم الصواب ۔ حضرت فاطمہ رضی اللّٰہ عنہا کا زہراء لقب احادیث میں کہیں نہیں ملا ،البتہ کتب سیرت میں یہ لقب ذکر کیا گیا ہے۔ ========== حوالہ جات: 1۔قال الحافظ بن حجر في كتابه الإصابة: فاطمة مزید پڑھیں

 انبیاء کرام کے ساتھ علیہ السلام اور صحابہ کرام کے ساتھ رضی اللہ عنہ لکھنے کی شرعی حیثیت

سوال: السلام عليكم  انبیاء کرام کے ساتھ علیہ السلام اور صحابہ کرام کے ساتھ رضی اللہ عنہ کا لقب لگایا جاتا ہے، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟  جواب : وعلیکم السلام! “علیہ السلام ” کا استعمال اصلاً انبیاء کرام کے ساتھ مخصوص ہے، اس لیے اسے انبیاء کرام کے لئے ہی استعمال کرناچاہیے، البتہ ضمنا دیگر مزید پڑھیں