سورۃا لاعراف کے فضائل

فضائل 1۔ حضرت عائشہ اور زید بن ثابت رضی اللہ عنہما سے متعدد کتب حدیث میں یہ روایت منقول ہے کہ ایک بار مغرب کی دو رکعتوں میں نبی کریم ﷺ نے سورہ اعراف مکمل پڑھی۔ علامہ شوکانی رحمہ اللہ نے بھی اس روایت کو نقل کیا ہے۔(درمنثور:3/412 سورۃ الاعراف، اسنادہ صحیح) 2۔ نبی کریم مزید پڑھیں

حضرت فاطمہ رضی اللّٰہ عنھا کا لقب الزہراء کا ثبوت

سوال:حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ الزھراء کا لقب کس نے لگایااور کس وجہ سے؟ الجواب باسم ملھم الصواب ۔ حضرت فاطمہ رضی اللّٰہ عنہا کا زہراء لقب احادیث میں کہیں نہیں ملا ،البتہ کتب سیرت میں یہ لقب ذکر کیا گیا ہے۔ ========== حوالہ جات: 1۔قال الحافظ بن حجر في كتابه الإصابة: فاطمة مزید پڑھیں

ناپاکی کی حالت میں اسلامی کتب کوچھونےکاحکم

سوال: ناپاکی کی حالت میں اسلامی کتب کو چھونا جائز ہے کہ نہیں ؟ سائلہ:بنت محمد ؛ناظم آباد کراچی الجواب باسم ملہم الصواب ناپاکی کی حالت میں اسلامی کتب کو چھونا جائز ہے،البتہ جہاں آیت لکھی ہو اس کو ہاتھ نہ لگائیں ۔کتاب الفتاوی 2/102 الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 176) (والتفسير مزید پڑھیں

قرآن اور دینی کتب کو ایک دوسرے پر رکھنے کی ترتیب

فتویٰ نمبر:2039 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ مجھے ابھی پتا لگا ہے کہ قرآن شریف کے اوپرہم تفسیر والا قرآن نہیں رکھ سکتے۔ اس کے نیچے رکھ سکتے ہیں۔ اسی طرح کوئی سپارہ جیسے عم پارہ ،پنج سورہ کے اوپر نہیں رکھ سکتے البتہ پنج سورہ اس کے اوپر رکھ مزید پڑھیں

کتب کرائے پردینےکاحکم

محترم جناب مفتی صاحب دارالافتاہءجامعہ دار العلوم کراچی السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ درج ذیل مسائل میں شرعی رہنمائی مطلوب ہے، امید ہے کہ تسلی بخش جواب عنایت فرمائیں گے۔ ۱۔ بعض کمپنیوں میں ہر سال چند ملازمین کو حج پر بھیجنے کی ترتیب ہوتی ہے، یعنی کمپنی اپنی طرف سے ملازمین کو حج مزید پڑھیں