ایک مقولے کی تحقیق

سوال:سننے مین اتا ہے کہ زنا ایک قرض ہوتا ہے جسے چکانا پڑتا ہے، جوشخص زنا کرے گا بدلے میں اس کی ماں ،بیٹی یا بہن وغیرہ ( گھر کی عورت )سے زنا کیا جائے گا” ۔ کیا یہ بات کسی حدیث میں آئی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب زنا حقوق اللہ میں سے ہے مزید پڑھیں

ہندوؤں کی رسم ہولی پر مبارک باد دینا

سوال:ہولی آرہی ہے تو ہم کو ہندو فرینڈ کے گھر نہ چاہتے ہوئے بھی جانا پڑتا ہے،ان کو عید پر بلانا ہوتا ہے تو جب ہم ہولی پر جاتے ہیں تو بڑے تو خود سمجھتے ہیں مگر بچے رنگ وغیرہ لگا دیتے ہیں،ہم گھر میں سنتے آئے ہیں کہ بدن کے جس حصے پر رنگ مزید پڑھیں

حضرت فاطمہ رضی اللّٰہ عنھا کا لقب الزہراء کا ثبوت

سوال:حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ الزھراء کا لقب کس نے لگایااور کس وجہ سے؟ الجواب باسم ملھم الصواب ۔ حضرت فاطمہ رضی اللّٰہ عنہا کا زہراء لقب احادیث میں کہیں نہیں ملا ،البتہ کتب سیرت میں یہ لقب ذکر کیا گیا ہے۔ ========== حوالہ جات: 1۔قال الحافظ بن حجر في كتابه الإصابة: فاطمة مزید پڑھیں

جمعہ مبارک کہنے کی بِدعت 

سوال: کیا ایسی بات مفتی صاحب کی طرف نسبت دے کر کہی جاسکتی ہے کیوںکہ سنا ہے بات تو صحیح ہے مگر مفتی صاحب نے نہیں فرمایا؟ جمعہ مبارک کہنے کی بِدعت مولانا مفتی تقی عثمانی آج سے 50 سال بعد نئی نسل میں جمعہ کی مبارک دینا ایک لازمی قسم کا رواج بن چُکا مزید پڑھیں

موئے مبارک کاحکم

کیافرماتے ہیں علماء کرا م اس مسئلہ کے بارے میں کہ: ہمارے خاندان  میں ایک خاتون کے پاس آپﷺ کے موئے مبارک ہیں ،ان کو کسی نے دیے ہیں،ہرسال ربیع الاول میں اس کی تقریب رونمائی کرتی ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ: 1۔۔تھ کیا موئے مبارک کا ہونا درست ہے یا نہیں ؟ 2۔۔ادر وہ جناب مزید پڑھیں

لفظ اللہ والالاکٹ پہننا کیسا ہے؟

باجی کیا وہ لاکٹ پہننا جائز ہے جس میں اللہ کا نام لکھا ہوتا ہے۔ جواب:ایسا لاکٹ پہننا مناسب نہیں، کیونکہ اس سے اللہ تعالی کے مبارک نام کی بے احترامی کا اندیشہ ہے ،سونے کی حالت میں یہ لاکٹ جسم کے نیچے دب سکتا ہے ،اس لیے ایسی چیزیں پہننے سے اجتناب کرنا چاہیے، مزید پڑھیں

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے موئے مبارک

فتویٰ نمبر:2044 سوال:محترم جناب مفتیان کرام!  نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا موئے مبارک جو ہوتا ہے وہ اصلی ہوتا ہے؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا صحیح بخاری میں ہے: عن انسٍ رضى الله عنه؛ أن رسولَ اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم لما حَلَقَ رأسَہ کان ابوطلحةَ اوّلُ من اَخَذَ من شعرِہ. (صحیح بخاری، مزید پڑھیں