محمدولی نام رکھناکیسا ہے؟

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ محمد ولی نام رکھنا کیسا ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب محمد ولی نام رکھنا درست ہے، کیونکہ محمد نام رکھنے کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود اجازت فرمائی ہے۔ اور ولی کے معنی دوست کے ہیں۔اس کا شمار آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صفاتی ناموں مزید پڑھیں

نام تبديل كرنا

سوال :محمداحتشام اور ام بنين نام ركهناصحيح هے؟ كيا نام تبديل كيا جا سكتا ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب 1۔ محمداحتشام نام میں کوئی برائی نہیں ہے؛کیونکہ محمد نام ركهنےکی آپ صلى الله عليه وسلم نےخود اجازت فرمائی ہے۔اور احتشام کے معنی شان، بڑائی، بزرگی کے ہیں یعنى باوقار ربنا اور قابل تعريف روش اختيار مزید پڑھیں

 انبیاء کرام کے ساتھ علیہ السلام اور صحابہ کرام کے ساتھ رضی اللہ عنہ لکھنے کی شرعی حیثیت

سوال: السلام عليكم  انبیاء کرام کے ساتھ علیہ السلام اور صحابہ کرام کے ساتھ رضی اللہ عنہ کا لقب لگایا جاتا ہے، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟  جواب : وعلیکم السلام! “علیہ السلام ” کا استعمال اصلاً انبیاء کرام کے ساتھ مخصوص ہے، اس لیے اسے انبیاء کرام کے لئے ہی استعمال کرناچاہیے، البتہ ضمنا دیگر مزید پڑھیں