اسٹیل کی انگوٹھی پہننا کیسا ہے

سوال:لوہےکی انگوٹھی پہنناشرعاًمنع ہےمگرآج کہاجاتاہےکہ اصلی لوہےکی انگوٹھی نہیں ہےبلکہ اسٹیل کی ہےتوکیانقلی انگوٹھی پہنناجائزہے؟ جواب:انگوٹھی خواہ لوہےکی ہویااسٹیل کی مردوں اورعورتوں کیلئےاسکاپہنناجائز نہیں  جیساکہ فتاوٰی عالمگیری (5/335)میں ہے:         التَّخَتُّمُ بِالْحَدِيدِ وَالصُّفْرِ وَالنُّحَاسِ وَالرَّصَاصِ مَكْرُوهٌ لِلرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ جَمِيعًا المحيط البرهاني للإمام برهان الدين ابن مازة – (5 / 199) فأما التختم بالحديد والرصاص والصفر والشبة مزید پڑھیں

عورت کا لوہے اور پیتل کی انگوٹھی پہن کر نماز کا حکم

سوال: کیا عورت لوہے کی انگوٹھی یا تانبے یا پیتل  کی انگوٹھی اور چھلا پہن کر نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:جی نماز هوجائی گی. والله اعلم بالصواب اس کے علاوه خواتین کے لئے سونے چاندی کی انگوٹھی کے علاوہ کسی اور دھات (لوہا، تانبا، پیتل، سٹیل وغیرہ)کی انگوٹھی پہننے کا شرعی حکم جانیئے خواتین مزید پڑھیں