اسٹیلز کے برتن میں کھانا پینا

سوال:کیا اسٹیل،ایلومینیم،میٹلز کے برتنوں میں کھانا پینا صحیح ہے،بعض لوگ کہتے ہیں کہ حدیث میں ممانعت آئی ہے اس لیے ان میں کھانا مناسب نہیں ہے۔ الجواب باسم ملھم الصواب سونے چاندی کے علاوہ ہر قسم کے برتنوں کا استعمال شرعاً جائز ہے۔ ================= حوالہ جات 1۔”واما الآنیة من غیر الفضة والذھب،فلاباس بالاکل والشرب والانتفاع مزید پڑھیں

اسٹیل کی انگوٹھی کا پہننا

فتویٰ نمبر:965 سوال:جیسے مرد کا سونے کی چیزیں پہننا جائز نہیں اسی طرح کیا مرد کا اسٹیل کے حوالے سے بھی کوئی حکم ہے؟سائل:عبد الاحد پتا :جدہ الجواب حامدۃو مصلیۃ مرد کے لیے چاندی کے علاوہ کسی بھی دھات کی انگوٹھی پہننا جائز نہیں لیکن اگر اس لوہے یا اسٹیل کی انگوٹھی پر چاندی کی مزید پڑھیں

اسٹیل کی انگوٹھی پہننا کیسا ہے

سوال:لوہےکی انگوٹھی پہنناشرعاًمنع ہےمگرآج کہاجاتاہےکہ اصلی لوہےکی انگوٹھی نہیں ہےبلکہ اسٹیل کی ہےتوکیانقلی انگوٹھی پہنناجائزہے؟ جواب:انگوٹھی خواہ لوہےکی ہویااسٹیل کی مردوں اورعورتوں کیلئےاسکاپہنناجائز نہیں  جیساکہ فتاوٰی عالمگیری (5/335)میں ہے:         التَّخَتُّمُ بِالْحَدِيدِ وَالصُّفْرِ وَالنُّحَاسِ وَالرَّصَاصِ مَكْرُوهٌ لِلرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ جَمِيعًا المحيط البرهاني للإمام برهان الدين ابن مازة – (5 / 199) فأما التختم بالحديد والرصاص والصفر والشبة مزید پڑھیں