اسٹیلز کے برتن میں کھانا پینا

سوال:کیا اسٹیل،ایلومینیم،میٹلز کے برتنوں میں کھانا پینا صحیح ہے،بعض لوگ کہتے ہیں کہ حدیث میں ممانعت آئی ہے اس لیے ان میں کھانا مناسب نہیں ہے۔ الجواب باسم ملھم الصواب سونے چاندی کے علاوہ ہر قسم کے برتنوں کا استعمال شرعاً جائز ہے۔ ================= حوالہ جات 1۔”واما الآنیة من غیر الفضة والذھب،فلاباس بالاکل والشرب والانتفاع مزید پڑھیں

آرٹیفیشل جیولری پہننے کا حکم

سوال: آٹیفیشل جیولری پہننے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ آج کل کے حالات کی وجہ سے ہر انسان سونا چاندی ہونے کے باوجود پہننے سے ڈرتا ہے۔ اور آٹیفیشل جیولری پہننے کو ہی ترجیح دیتا ہے۔ کیا پہن سکتے ہیں؟ اس کو پہن کر نماز ہوجائے گی؟ جواب:واضح رہے کہ عورت کے لیے انگوٹھی کے مزید پڑھیں

اسٹیل کی انگوٹھی کا پہننا

فتویٰ نمبر:965 سوال:جیسے مرد کا سونے کی چیزیں پہننا جائز نہیں اسی طرح کیا مرد کا اسٹیل کے حوالے سے بھی کوئی حکم ہے؟سائل:عبد الاحد پتا :جدہ الجواب حامدۃو مصلیۃ مرد کے لیے چاندی کے علاوہ کسی بھی دھات کی انگوٹھی پہننا جائز نہیں لیکن اگر اس لوہے یا اسٹیل کی انگوٹھی پر چاندی کی مزید پڑھیں

عورت کا لوہے اور پیتل کی انگوٹھی پہن کر نماز کا حکم

سوال: کیا عورت لوہے کی انگوٹھی یا تانبے یا پیتل  کی انگوٹھی اور چھلا پہن کر نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:جی نماز هوجائی گی. والله اعلم بالصواب اس کے علاوه خواتین کے لئے سونے چاندی کی انگوٹھی کے علاوہ کسی اور دھات (لوہا، تانبا، پیتل، سٹیل وغیرہ)کی انگوٹھی پہننے کا شرعی حکم جانیئے خواتین مزید پڑھیں