کیا یہ محرم رشتے ہیں؟

فتویٰ نمبر:2035 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا بھانجی کے بیٹے نا محرم ہیں؟ کیا باپ یا ماں کا چچا اور ماموں لڑکی کے محرم ہیں؟ کیا باپ اور ماں کی پھوپھی اور خالہ لڑکے کے لیے محرم ہیں ؟ و السلام:  الجواب حامدا و مصليا یہ سب محرم رشتے ہیں۔ ان سے پردہ نہیں۔ (۱)، مزید پڑھیں

نامحرم سے بات کرنے کا طریقہ

فتویٰ نمبر:868 🔎سوال: اسلام میں مرد وزن کاکسی بھی نامحرم کا آپسی تعلق رکھنا گناہ ہے حتی کے سلام کا جواب دینا بھی ۔تو تبادلہ خیال اور بات چیت اور ہم جو فیس بک پر لوگوں سے جڑے ہیں ہمارا کیا ہوگا۔ الجواب حامدۃو مصلية عورت کا نامحرم سے بوقت ضرورت پردے کے ساتھ بات مزید پڑھیں

نامحرم کو سلام کرنا 

فتویٰ نمبر:884 سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  میری ساس کو چلنے میں تکلیف ہوتی ہے  اس لیے ہم نے ایک رکشے والے کا نمبر لیا ہوا ہے اس کو فون کرتے ہیں تو آ جاتا ہے  بہت اچھا بندہ ہے کبھی خود مصروف ہو تو روڈ سے کسی اور کو بھیج دیتا ہے  غیر محرم مزید پڑھیں

نامحرم کا ایک دوسرے کا جھوٹا کھانا

فتویٰ نمبر:687 سوال:کیانامحرم لڑکایالڑکی ایک دوسرے کاجھوٹاپانی یاکھاناکھاسکتے ہیں یانہیں؟  الجواب باسم ملھم الصواب نا محرم کاایک دوسرے کاجھوٹاکھاناپینا جب کہ معلوم ہو کہ یہ نا محرم کا جھوٹا ہے فتنے کے اندیشے کی وجہ سے مکروہ ہے۔ حضرت مولانامحمدیوسف لدھیانوی شہیدرحمہ اللہ لکھتے ہیں: ’’میاں بیوی کاجھوٹاکھاناپیناجائزہے،اورمحرم مردوں اورعورتوں کابھی کھاناپیناجائزہے،اجنبی مردوں ‘عورتوں کا مزید پڑھیں

عورت کو خوشبو لگانے کا حکم

سوال:میرا سوال ہے کیا عورت بازار میں خشبو لگا کر جا سکتی ہے؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدًا ومصلّياً خواتين كیلئے بازار میں یا نامحرموں کے سامنے خوشبولگاکرجانا ناجائز ہے اور ایسی عورتوں کے بارے میں احادیث میں شدید وعید آئی ہے۔ سنن أبى داود – (4 / 128) عَنْ أَبِى مُوسَى عَنِ النَّبِىِّ مزید پڑھیں

نامحرم کو سلام کرنا

سوال: کیانامحرم کو سلام کرناچاہیے؟ جواب:اجنبی مرد اور عورت کے لیے ایک دوسرے کو سلام کرنا یا سلام کا جواب دینا جائز نہیں ہے – اگر کسی نے سلام کیا تو دوسرا دل میں جواب دے آواز سے نہ دے- البتہ اگر ضرورت سے بات کرنے کی نوبت آئے تو سلام و رد سلام کی مزید پڑھیں

کیاعورت کےچہرہ کا پردہ ضروری ہے؟

فتویٰ نمبر:714 سوال: عورت کا چہرہ پردے میں شامل نہیں تو پردہ کیوں کرتی ہیں ؟ جواب : شرعا چہرے کا پردہ لازم ہے عورت کا چہرہ مرکز نیت ہے جو فتنے سے خالی نہیں خصوصا جس زمانے میں دل اور نظر دونوں ناپاک ہوں ان سے عورت کو اپنی آبرو بچانا لازم ہے ۔ مزید پڑھیں

کیا عورت کا چہرہ کا پردہ ضروری ہے

سوال:  عورت کا  چہرہ   پردے  میں شامل  نہیں تو  پردہ کیوں  کرتی  ہیں  ؟ فتویٰ نمبر:59 جواب :  شرعا  چہرے  کا پردہ لازم  ہے عورت  کا چہرہ  مرکز نیت  ہے جو فتنے  سے خالی  نہیں خصوصا  جس زمانے میں دل  اور نظر دونوں  ناپاک   ہوں ان سے  عورت کو اپنی آبرو بچانا  لازم ہے ۔ مزید پڑھیں