احرام کی حالت میں سوئٹر کندھوں پر شال کی طرح اوڑھنا

سوال: کیا سردی میں مرد احرام پر اپنا سویٹر صرف کندھے اور کمر پر ڈال سکتے ہیں شال کی طرح، آستین میں ہاتھ ڈالے بغیر؟ الجواب باسم ملھم الصواب حالت احرام میں سلے ہوئے کپڑے کو عادت کے مطابق پہننا منع ہے، البتہ شال کی طرح اوڑھا جا سکتا ہے۔ ************************************ حوالہ جات : 1:حاشیہ مزید پڑھیں

یوشیب میں بال کٹوانا

فتویٰ نمبر:982 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا یو شیپ میں بال کٹوانا جائز ہے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية صورت مسئلہ میں مذکورہ لیئرز کٹنگ،یوشیپ کٹنگ میں بال چاہے کندھوں سے نیچے ہوں یا اوپر، کفار اور فاسقات سے مشابہت پائی جاتی ہے تو اس طرح کے بال کاٹنا شرعاً درست نہیں۔ واضح رہے کہ عورتوں مزید پڑھیں