احرام کی حالت میں سوئٹر کندھوں پر شال کی طرح اوڑھنا

سوال: کیا سردی میں مرد احرام پر اپنا سویٹر صرف کندھے اور کمر پر ڈال سکتے ہیں شال کی طرح، آستین میں ہاتھ ڈالے بغیر؟ الجواب باسم ملھم الصواب حالت احرام میں سلے ہوئے کپڑے کو عادت کے مطابق پہننا منع ہے، البتہ شال کی طرح اوڑھا جا سکتا ہے۔ ************************************ حوالہ جات : 1:حاشیہ مزید پڑھیں

بچوں کو ریشمی کپڑے اور لال رنگ کا کپڑا پہنانا

سوال : مردوں کے لیے ریشمی کپڑے اور لال رنگ کے استعمال کی ممانعت ہے۔پوچھنا یہ ہے کیا چھوٹے بچوں (لڑکوں) کو لال رنگ کے کپڑے استعمال کروانا صحیح ہے؟اور بھی کوئی رنگ ہے غالباً جس کا استعمال مردوں کے لیے ممنوع ہے۔ براہ کرم وضاحت کر دیجیے کہ کیا یہ ممانعت بچوں کے لیے مزید پڑھیں

 تعویذ پہننا

فتویٰ نمبر:4085 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  مجھے یہ پوچھنا تھا کہ کیا ہر طرح کا تعویز لٹکانا شرک ہے؟ اگر کوئی مستند عالم ہمیں کوئی تعویذ دے پہننے کے لیے تو پھر اس کا کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب حامدا ومصلیا لکھے ہوئے تعویذ کو گلے میں لٹکانا درست ہے، کوئی حرج کی بات نہیں، مزید پڑھیں